Episode : 1

171 19 10
                                    

اے میرے سکون دل❣️
تمھارے اور میرے درمیان جو ربط قائم ہے
خدا اسے تاقیامت سلامت رکھے
اے میری جان سے پیارے شخص
دنیا میں موجود ہر شے محدود ہے
ہر ذی روح فنا ہونے والی ہے
ہو جائے گی !!!!!
مگر اے جان قلبی
تمھارا اور میرا تعلق
قیامت کی صبح تک لامتناہی ہو
آمین یا ربّ العالمین
تحریر کے ختم ہوتے ہی ازھران کے ہونٹوں پر جاندار مسکراہٹ آتی ہے وہ روز صنم کے سونے کے بعد اسکی ڈائری پڑھتا تھا  جو وہ پچھلے دوسالوں سے لکھ رہی تھی وہ بظاہرے ازھران سے محبت کا اظہار نہیں کرتی تھی لیکن دائری کا ہر صفحہ اس کے نام کا لکھتی تھی اس سے محبت کا اظہار کرتی تھی بے بی گرل بچی ہو تم بالکل کیا کیا لکھتی رہتی ہو وہ ایک نظر صنم کو دیکھتا ہے جو زوہان کو سینے سے لگائے مزے سے سوئ ہوئ تھی یہ دونوں ماں بیٹا مجھے پاگل کردینگے کیسے مزے سے سورہے ہیں دونوں مجھے بھول کر ازھران بیڈ پر آتے ہوئے بولا ویسے کتنی کیوٹ لگ رہی ہے میری بے بی گرل میرے بے بی بوائے کو سینے سے لگاتے ہوئ  میرے مالک تیرے کرم کا میں کیسے شکرادا کروں تونے مجھ ناچیز کو اتنا عطا کیا بے شک تو بڑا رحیم ہے وہ اپنے رب کا شکرادا  کرتا ہے تبھی دور مسجدوں سے  فجر کی اذانوں کی آوازیں آنا شروع ہوجاتی ہیں وہ صنم کے ماتھے پر بوسہ دیتا ہوا اپنے بےبی بوائے کی طرف بڑھتا ہے جو ماں سے لپٹا ہوا مزے سے سورہا تھا بےبی بوائے یہ میری جگہ تھی یار آپ روز میری جگہ لے کر میری بےبی گرل کے قریب ہوجاتے ہو وہ کہہ کر زوہان کے دونوں گال چومتا ہوا نماز پڑھنے کے لیے چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
یااللہ کیا کروں میں انکا رات آلوؤں کی طرح جاگ کر کام کرتے ہیں پھر دن چڑھے سوئے رہتے ہیں صنم روم میں داخل ہوتے ہوئے ازھران کو دیکھ کر غصے سے بولی جو ابھی تک سویا ہوا تھا ازھران اٹھیے مما بابا ناشتے پر آپکا ویٹ کررہے ہیں صنم اسے دونوں کندھوں تھامتے ہوئے زبردستی اٹھاتی ہے لیکن سامنے بھی ازھران میروانی تھا سدا  کا ڈیٹ کہاں اتنی آسانی سے اٹھنے والا تھا اللہ ازھران کتنے بھاری ہیں آپ وہ وہیں اس کے پاس بیڈ پر  بیٹھتے لمبی لمبی سانسوں کے درمیان بولی بڑی جلدی آپکو پتا چل گیا کہ میں بھاری ہوں وہ اسے اپنے حصار میں لیتا ہوا بولا کیا کررہے ہیں آپ کوئ  آ جائے گا وہ اسے اپنے ہونٹوں کی طرف جھکتا دیکھ گھبراتے ہوئے بولی آنے دو مجھے کسی کا ڈر نہیں وہ بےخودی کے عالم میں بولتا ہوا اس کے ہونٹوں پر جھکتا ہوا اس کے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں میں قید کرتا ہے صنم اسکی شرٹ مضبوطی سے پکڑ لیتی ابھی وہ اسکی سانسوں کو مزید منتشر کرتا کہ زوہان کے رونے کی آواز دونوں کو ہوش کی دنیا میں لاتی صنم جلدی سے ازھران سے دور ہوتی ہے اپنا سرخ چہرہ لیے اسے ایک گھوری سے نوازتے ہوئے وہ دروازے کی طرف بڑھتی ہے ازھران بھی بالوں میں ہاتھ پھیرتا ہوا اٹھتا ہے  کیا ہوا میرے بےبی کو کیوں ہو رہا ہے میرا بچہ صنم دروازہ کھولتے ہوئے زوہان کو نادیہ بیگم سے لیتی ہے پتا نہیں بیٹا اچانک سے رونا شروع ہوگیا وہ بھی اسے دیکھتے ہوئے پریشانی سے بولی تھی کوئ بات نہیں مما بھوک لگی ہوگی اسے میں اس کا فیڈر بناتی ہوں وہ اسے لیے بیڈ کی طرف بڑھتی ہے اور اسے بیڈ پر لیٹا کر خود اس کا فیڈر بنانے چلی جاتی ہے السلام علیکم مما ازھران انہیں اپنے سینے سے لگائے بولا وعلیکم السلام تم ابھی تک تیار نہیں ہوئے پاہسپٹل نہیں جانا ہے کیا ؟؟؟؟ جی جی جانا بس جاہی رہا
تھا  وہ مسکراتا ہوا بولا تبھی زوہان اسے دیکھ کر دوبارہ رونا شروع ہوجاتا ہے ازی مجھے لگتا ہے یہ تمھارے لیے رورہا ہے کیا ہوا بابا کی جان کیوں رو رہے ہو ہاں وہ اسے گود میں اٹھتا ہوا بولا زوہان ازھران کی گود میں آتے ہی چہکنے لگتا ہے اچھا بیٹا میں جارہی ہوں تم دونوں آجانا نیچھے نادیہ بیگم کہتے ہوئے چلی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
کیا ہوا بے بی بوائے بھوک لگی ہے آپکو ازھران اسکے گال چوم کر پوچھ رہا تھا بھوک نہیں لگ رہی اسے جناب میں باپ کی روح گھس گئ اس لیے ایسی حرکتیں کررہے ہیں
صنم روم میں داخل ہوتے ہوئے بولی  ارے یار میرا بیٹا ہے تو مجھ پر ہی جائے گا نہ بےبی گرل پڑوسی پر تو جانے سے رہا ازھران لہجے  میں شرارت سموئے بولا جس کے جواب میں وہ صرف اسے گھور کر رہ جاتی ہے لائیں دیں میں اسے فیڈ کرواؤں وہ زوہان کو زبردستی اس کی گود سے لیتی ہے جو ایک دفعہ پھر باپ سے جدا ہونے پر رونا شروع ہوگیا تھا زوہان میں بتا رہی ہوں اب میں ماروں گی تمھیں اگر تم نے رونا بند نہ کیا تو صنم اسے چپ نہ ہوتا دیکھ غصے سے بولی جبکہ ازھران کو اپنی ہنسی روکنا اس وقت دنیا کا سب سے مشکل ترین کام لگ رہا تھا  یہاں مجھے دیں اسے میں کروادیتا ہوں اسے فیڈ وہ بامشکل اپنی ہنسی کو  ضبط کیے بولا کوئ ضرورت نہیں ہے جائیں فریش ہو جائیں اور نیچھے آکر ناشتہ کریں پھر آپکو ہاسپٹل بھی جانا ہے میں اسے مما کے پاس لے جاتی ہوں وہ اسے فیڈ کروادینگی وہ ازھران سے کہتی ہوئی زوہان کو گود میں لے کر روم سے باہر نکل جاتی ہے کیا ہو تم بےبی گرل تم سے تو ایک بچہ بھی ہینڈل نہیں ہوتا ہوگا بھی کیسے ابھی تک خود جو تم بچی ہو وہ دروازے کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہوا بولا جہاں سے وہ ابھی گئ تھی پھر سرجھٹک کر فریش ہونے کے لیے واشروم میں بند ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
صبا کیا ہوا اداس لگ رہی ہو مزمل جو آفس کے لیے ریڈی  ہورہا تھا صبا کو ایک ہی پوزیشن میں بیٹھا دیکھ اس سے پوچھتا ہے کچھ نہیں وہ گہرا سانس لے کر بولی ادھر دیکھو میری طرف اب بتاؤ کیا ہوا وہ اسے کندھوں سے تھامتے ہوئے اس کا چہرہ اپنی طرف کیے پوچھتا ہے مزی امان بھائ بہت یاد آتے ہیں وہ آنکھوں میں آنسو لیے رندھے ہوئے لہجے میں بولی امی بھی ان دو سالوں میں جیسے کہیں گم ہوگئ ہیں نا کسی سے بات کرتی ہیں نہ کچھ کرتی ہیں آپکو پتا ہے میری بھی خواہش ہے ہمارا بیٹا ہو زوہان کی طرح تاکہ ہم اس کا نام امان رکھ سکیں لیکن دیکھو صبا یہ سب اللہ پاک کے فیصلے ہیں وہ جو بھی کرتا ہے اپنے بندوں کے لیے بہترین ہی کرتا ہے اور رہی بات بچہ ہونے کی تو وہ تو ہوہی جائے گا انشاء اللہ مایوس نہیں ہوتے وہ رب کریم ہے وہ جب نوازنے پر آتا ہے تو غریب سے غریب انسان کو بھی دولت مند بنادیتا ہے اور رہی بات امان کی تو وہ بھی اس رب کا ہی فیصلہ تھا تائ امی بھی وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں گی اب چلو نیچھے مجھے سی اوف نہیں کروگی آفس کے لیے وہ اسکا ماتھا چومتا ہوا اسے اپنے ساتھ لگاتا ہوا اٹھتا ہے مزمل تم بہت اچھے ہو ہمیشہ میری خامیوں کو چھپادیتے ہو وہ دل ہی دل میں بولی تھی سامنے اس میں  اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ بول سکے کیونکہ وہ جانتی   تھی وہ ناراض ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ہاں بھئ کیا پڑھا جارہا ہے وہ بھی اتنی رات کو ازھران اس کے گرد اپنی بانہوں کا حصار بنائے پوچھا ازی تنگ نہیں کریں میں بہت مزے کا ناول پڑھ رہی ہوں صنم اسے خود سے دور کیے بولی ارے بے بی گرل کبھی اپنے اس شوہر کو بھی پڑھ لیا کریں  ازھران اس کے ہاتھ سے بک لیتا ہوا شرارت سے بولا  نہیں پڑھنا مجھے آپکو اب دیں میری بک وہ غصے سے بولی یار کیا ہوگیا ہے آپکو اتنا ناراض کس بات پر ہوا جارہا ہے زرا مجھے بھی تو پتا چلے  اب کہ وہ اسے اپنی طرف کھینچتا ہے جس سے وہ آکر اسکے سینے سے لگتی ہے کیا مسئلہ ہے ازھران آپکے ساتھ آپ بہت زیادہ بدتمیز نہیں ہوگئے شادی کے بعد سے وہ اسکے سینے پر مکے برساتے ہوئے بولی کیا کہہ رہی ہو یار آپ میں کہاں سے بدتمیز ہوگیا بلکہ میں تو یہاں آپکو گڈ نیوز دینے آیا تھا کہ آپ کی چہتی میرا مطلب پرنسیں آرہی ہے کل کی فلائٹ سے پاکستان کیا؟؟؟؟ وہ تقریباً چلائ تھی آرام سے یار میرا بیٹا سورہا ہے اسکے چلانے پر ازھران اسکی توجہ زوہان کی طرف کرواتا ہے جو اسکے چیخنے پر اٹھا نہیں لیکن کسمایا ضرور تھا کیا بات کررہے ہیں آپکو کس نے بتایا کہ ثمرین آرہی ہے اب کہ وہ آرام سے بولی تھی ظاہر سی بات ہے شانی نے بتایا واؤ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے میں ابھی مما بابا کو بتا کر آتی ہوں وہ جلدی سے اٹھتی ہے لیکن ازھران کے کھینچنے پر اسکی گود میں گرجاتی ہے کیا کرتی ہو یار وہ سورہے ہیں ہوں گے اس وقت اوو میں بھول گئ تھی وہ خفیف سا ہوکر بولی آپ کیوں بھول جاتی ہیں کہ اب آپ وہ پہلے والی صنم نہیں بلکہ ایک بچے کی ماں ہیں کب چھوڑیں گی یہ بچپنا  س۔۔۔۔سوری۔۔۔وہ۔۔م۔۔میں۔۔بس پتا تھا مجھے میرے قریب آنے سے آپ یقیناً بکری ضرور بنیں گی جائیں ڈریس  چینگ کرکے سوجائیں ورنہ میرا ارادہ بدل سکتا ہے آپ نہیں آئینگے سونے وہ اسکی طرف دیکھتے ہوئے پوچھتی ہے نہیں جان آپ جاؤ تھوڑا کام کرکے پھر سوتا ہوں لیکن اگر آپ چاہیں تو میں آجاتا ہوں وہ اسکے بال صحیح کرتا ہوا شریر لہجہ میں بولا صنم  اسکی بات کا مفہوم سمجھتے ہوئے جلدی سے اسکی گود سے اٹھ کر ڈریسنگ روم کی طرف بھاگتی ہے جبکہ ازھران اسکی جلد بازی پر مسکراکر رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Surprise🥰

Assalam o Alaikum kesy Hain mery pyary pyary azharan aur Sanam KY chahny Waly lijiye g AP sab ki pur zor request par tera ishq Meri Zindagi season 2 ki ep 1 hazir e kidmat hai parh kar zaroor bataiye ga KY kesi lagii ep 1 mujhy besabri say apky feedback ka wait hai tab tak Liye apna khayal rakhiye response acha raha tu ep 2 bhi jald hi dun giii INSHALLAH mujhy Meri family ko duaon yad rakhiye ga ALLAH Hafiz🧡🧡

تیرا عشق میری زندگی(سیزن ٢)Where stories live. Discover now