chapter 1

9 1 0
                                    

یہ کہانی ہے ایک چھوٹے سے گھر جو لاہور میں واقعہ ہے صبح کا وقت ہے فجر کی اذان اپنے وقت کے مطابق ہو رہی ہے سارے پرندے اپنے گھر سے باہر نکل آئے

ایک چھوٹے سے کمرے میں ایک صوفے پر بیٹھی ہوئے معصوم سی لڑکی باہر کا تمام نظارہ دیکھ رہی ہے صبح کو تازہ ہوا اُسکے چہرے کو چھو کے گزر رہی ہے وہ معصوم لڑکی اپنی ہے سوچ میں گھوم ہے اُسکی اپنی الگ زندگی ہے اسے دنیا کی زندگی سے نکل کے اپنی الگ سوچوں اور خوابوں سے بھرپور دنیا بنانا پسند تھا اسے اس زندگی میں جینا پسند تھا

ایک سادہ مزاج لڑکی پرندوں کو دیکھتے دیکھتے وہی صوفے پر سوگئی کچھ گھنٹے بعد اسے اپنی نام کی پکار محسوس ہوئے وہ فوراً ہڑبڑا کے اٹھی اور آواز لگائی

"آرہی ہوں امی" یہ کہتے ہوئے ہی وہ جلدی سے دروازے کی طرف بھاگی

"منہوس ماری تُجھے کتنی دفعہ کہا ہے کہ ہمارے اٹھنے سے پہلے ہمارا ناشتہ تیار کردیا کر" امی زور سے چلائی

"امی میں نیچے آرہی تھی بس" عائلہ یہ بولتی ہوئی کچن میں گھس گئی

پھر نا جانے امّا اسی کتنا کتنا کوستی رہی اسی اب فرق پرنا کم ہو چکا تھا کیوں کہ آپ یہ روز کا معمول تھا وہ اتنا بڑا بھلا سن کے ہے اتنی بڑی ہوئی تھی

Assalamualaikum readers....

It's my first novel so suggest me something interesting Scene and I hope you like 1st chapter of this story also ignore the mistake in this chapter because it's my first so please thora compromise krlyn....

Allah hafiz dusra chapter jld he ayegaaa
Insha'Allah.....

......L*

°Zarurat yaa Zaruri°Where stories live. Discover now