Chapter 4

5 0 0
                                    

کون دیکھ بھال کرے گا اس گھر کی
روز ایک نئی چیز ٹوٹ جاتی ہے
جون ایلیاء

اندھیرا ہر طرف اندھیرے ہی اندھیرا اتنا کُھپ اندھیرا کے اپنا آپ نظر نا آئے پھر دور کہیں سے کوئی آواز انا شروع ہوئی دور سے آتے آتے وہ آواز قریب انے لگی کیسی کی شکل سامنے ائی اندھیرے میں پہچنا بہت ہی مشکل تھا لیکن وہ ایک ظهیف عورت تھی جو بہت نرم لہجے میں کھ رہی تھی

"یہ زندگی ہے یہاں ایسا ہی ہوتا ہے یہاں وہ نہیں ہوتا جو تم نے سوچا ہوا ہوتا ہے بلکہ یہاں وہ ہوتا ہے جو تمہاری تقدیر میں لکھا ہوا ہو اور تقدیر کا لکھا کوئی نہیں تال سکتا"

رات کے آخری پہر عائلہ کی اچانک سے آنکھ کھل گئی یہ ایک خواب تھا اُسکے لیے یہ ایک خوفناک خواب تھا ایسے خواب عائلہ کو آتے رہتے تھے لیکن آج تک ان میں سے کسی خواب کا وہ مطلب میں سمجھ پائی تھی

عائلہ نے وضو کر کے تہجد ادا کی اور دوبارہ سونے کے لیے لیٹ گئی

صبح اٹھ کے دوبارہ وہ کام دھنکو میں لگ گئی بس اسی یہ بات پریشان کر رہی تھی کے وہ اپنی امّا سے کس طرح بات کرے

رات کے کھانے کے بعد وہ بہت ہمت کر کے اما کے کمرے میں گئی
اما کیا میں اندر اجاؤں؟

"جب دروازے تک آگئی ہو تو اندر بھی آجاؤ" امّا نے اپنے روز والے لہجے میں کہا

امّا میری دوست کا فون آیا تھا نا آپکے سامنے ہی تو اُسنے مجھے بولا کے بہت ہے اچھا ایک کمپیوٹر کورس ہو رہا ہے آپ اجازت دیں تو میں بھی جوائن کرلوں؟ عائلہ نے مختصر بات کی

"نہیں کوئی ضرورت نہیں ہے میں تم جیسی پر ایک پھوٹی کوڑی بھی خرچ نہیں کرونگی" امّا نے فوراً نفی میں سر ہلا دیا

"نہیں نہیں امّا پیسے نہیں مانگ رہے وہ لوگ سٹوڈنٹ کو فری میں کورس سیکھا رہے ہیں"

"پھر بھی میں تمہیں نہیں جانے دونگی بھروسہ تھوڑی ہے تمہارا کہیں کوئی گل کھیلا دو" امّا تو راضی ہونے پر مان ہی نہیں رہی تھی

"امّا جی پلیز اجازت دیں دیں میں کوئی ایسا ویسا کام نہیں کرونگی آپکو پتہ ہے نا مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے" عائلہ نے التجا کی

"ارے لڑکی تمہارے ایک بات سمجھ نہیں آتی" امّا تو بدزن ہی ہوگئی تھی

آدھے گھنٹے امّا کو منانے کے بعد عائلہ کو اجازت مل ہی گئی تھی اُسے یقین نئی آرہا تھا کے اُسنے امّا کو منا لیا

رات کو ہے اُسنے حرم کو فون کر کے یہ خوش خبری سنا دی تھی اُسے پتہ نئی کیوں لگ رہا تھا کے اب اُسکی زندگی آگے بڑھنے والی ہے جیسا وہ چاہتی ہے سب ویسا ہونے والا ہے وہ کامیاب ہو کے اس گھر سے کہیں دور چلی جائیگی

لیکن یہ تو بس اُسکی سوچ تھے نا؟ حقیقت تو کچھ اور ہے ہے

Assalamualaikum readers
I hope you like this chapter ☺️
I try my best please vote it
Ignore all the mistake

****L

°Zarurat yaa Zaruri°Where stories live. Discover now