وہ جانتا ہے. wo janta hain

54 11 7
                                    

وہ جانتا ہے کہ اس کےکہے الفاظ کیسے میرے دل پر کسی تیز تلوار کی طرح وار کرتے ہیں۔۔۔
کیسےمیری روح تک کو زخمی کر دیتے ہیں مگر پھر بھی وہ کٙہ جاتا ہے کیا اسے مجھے درد دینے میں مزہ آتا ہے۔۔؟
نہیں ایسی بات بھی نہیں ہے
تو پھر وہ کیوں ایسا کرتا ہے۔ ۔؟
اپنے کہے الفاظ پر کیوں غور نہیں کرتا۔۔۔؟
کیا وہ بولتے وقت اپنے ہوش میں نہیں ہوتا۔۔۔؟
نہ جانے ایسے کتنے ہی سوال میری الجنوں میں اضافہ کئے ہوئے ہیں
وہ سب جانتا ہے پر پھر بھی وہ کچھ نہیں جانتا۔ ۔۔😔

Muhtasir TAhareer.           مختصر تحاریرWhere stories live. Discover now