jagrha جھگڑا

35 9 8
                                    

اُن دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھااور وہ جھگڑا اتنا بڑھا تھا کے اس پاگل لڑکی نے سلیپنگ پلز کھا لیں کھانے کے بعد اُسے میسج کیا کہ خوش رہنا
مجھے معاف کر دینا وغیرہ وغیرہ
پہلے تو اُس نے بات سمجھتے سمجھتے
وقت لگا دیا پھر جب سمجھ چکا تو پوچھنے لگا کیا ہوا ہے۔۔۔کیا کِیا ہے؟
تم نے؟ پہلے تو وہ انکار کرتی رہی
پھر اُس کے لہجے نے بتانے پر مجبور
کر دیا۔۔۔ جب وہ جان چکا تو گبھرا
گیا ۔۔۔پھرہوا کے جھونکےکی طرح اڑتا ہوا اُس کے پاس پہنچا اسے اٹھایا اور ہسپتال لے گیا وہاں اس کا علاج کروایاجب وہ ٹھیک ہوئی تو اس کی جان میں جان آئ پھر اسے منت بھرےلہجےمیں کہتاہےکہ اللّه کا واسطہ ہے دوبارہ ایسا کچھ مت کرنا تم جانتی ہو تم میرے لئے کیا ہوپھر کیوں ایسی حرکتیں کرتی ہو۔۔۔۔
یوہی وہ اسے کافی دیر سمجھاتا رہا اور وہ بس آنسووں بھری آنکھوں ںسے اسے دیکھتی رہی۔۔۔  

Muhtasir TAhareer.           مختصر تحاریرWhere stories live. Discover now