وقت waqat

30 9 5
                                    

وہ اکثر کہتی تھی کہ اُسے وقت پر یقین نہیں۔۔پر ہر کام اپنے مقررہ وقت پر کرتی،
اکثر کہتی کہ مجھے جلدی اُٹھنا
تاکہ میں نماز وقت پر پڑھ سکوں
مجھے تیار ہونا کالج وقت پر پہنچناہے
وقت پر کھاتی ،وقت پر سوتی،وقت
پر اُٹھتی اور تو اور سزائیں بھی
وقت پر دیتی یہاں تک کہ ان
سزاؤں میں ایک سیکنڈ کابھی فرق
نہ کرتی۔۔۔۔۔۔
جب اُس کی ہر بات میں وقت کا
ذکر آتا ہے تو وہ کیسے کہہ سکتی
ہے کہ اُسےوقت پر یقین نہیں
اُس کا یہ کہنا کہ اُسے وقت پر یقین
نہیں۔ کیا یہ بے معنی نہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Muhtasir TAhareer.           مختصر تحاریرTempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang