قسط 1

5.5K 159 45
                                    

"آپی آپ جارہی ہو میں تو آپ کو بہت ہی مس کرونگی پلیز نا جائے نا  پلیز آپ نا جائیں۔

" اففف یار میں پڑھ کے واپس آجاونگی تم دل چھوٹا نا کرو ایشال نے بیگ پیک کرتے ہوئے کہا وہ کب سے اپنی چھوٹی بہن کو سمجھا رہی تھی۔

"بیٹا آپ کہ بابا آپ کو بلا رہیں ہے آپ آجاو اتنے میں ایشال کی امی نے اس کو اس کے بابا کہ بلانے کا بتایا "جی میں ابھی آئی وہ یہ کھ کہ ان کہ پیچھے ہی چل دی جی بابا آپ نے بلایا ہان بیٹا بیٹھو مجھے آپ سے بات کرنی ہے تو ایشال رفیق صاحب کے پاس ہی بیٹھی  اور ان کہ کندھے پر اپنا سر ٹکا لیا بیٹا ہمارے خاندان مین کوئی بھی لڑکی ایسے باھر پڑھ نے نہیں گئی میں آپ کو بھیج رہا ہوں کیو کے مجھے آپ پے پورا بھروسا ہے رفیق صاحب نے نرمی سے کہا۔

"جی بابا مجھے پتا ہے اور میں کبھی بھی ایسا قدم نہین اٹھاونگی جس سے آپ کی عزت پے کوئی بھی آنچ آئے آپ بے فکر رہیں اور بھائی بھی تو وہاں ہیں نا تو بس آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے اوکے
بیٹا میں نے آپ کو ایک بات نہیں بتائی رفیق صاحب نے اس کہ بال سہلا کر کہا تو اس نے جھٹکے سے اپنا سر اٹھایا

"کیا بات ابو ایشال نے پریشانی سے کہا وہ میں آپ کو وقت آنے پر بتاونگا پر تب تک آپ مجھ سے کچھ نہیں پوچھینگی اور ہان جو میں نے فیصلہ کیا ہے اس پے کوئی اعتراض نہیں کرینگی یہ آپ مجھ سے وعدہ کریں انھوں نے اپنا ہاتھ آگے کیا۔

 حاصل محبت Completed✔Donde viven las historias. Descúbrelo ahora