Sneakpeek

116 9 0
                                    

#سحر_جُنوں
(وُہ مرے خوابوں میں آتا ہے چلا جاتا ہے)
از قلم #مصطفیٰ_چھیپا

"کسی معاملے میں بھی حد سے گزرناجائز نہیں.."
صلہ نے جواب دیا..
"اب تُم مُجھے بتاؤ گی کیا جائز ہے کیا نہیں..."
عارف بھڑک کر بولا..
"آپ جو کر رہے ہیں غلط ہے آپ پڑھے لکھے ہیں ڈبل ماسٹر کیا ہوا ہے آج نہیں تو کل جاب مل جائے گی اِن کاموں سے توبہ کرلیں عارف کالا عمل کرنے والا اور کرانے والا دونوں دائرہ اسلام سے خارج ہے.."
"پرے رکھ اپنے اسلام کو اللہ نے دیا ہی کیا سسکتی بلکتی زندگی کے سوا وُہ بھی انہی سے خوش ہے جس کے پاس پیسہ ہے اور اُنہی کو نوازتا ہے جو اُسکے نام پر مسجدیں مطلب عمارتوں کے ڈھیر لگا دے امیروں کا خُدا صرف چھوڑ سب تُم قریب آؤ اُدھر کیا کھڑی ہو ..."
عارف نے انتہائی تضحیک آمیز انداز میں کہتے ہوئے اُسے بستر پر بلایا تھا...
"مُجھے اب آپکے ساتھ ایک بستر پر سونا گناہ لگتا ہے کیونکہ کافر سے نکاح جائز نہیں اوپر سے آپکی کفریہ باتیں کیا پتا ہمارا نکاح بھی ختم ہوچُکا ہو اب میں مزید یہ گناہ نہیں کرسکتی.."
اُس نے ہمت کرکے آج کہہ ہی دی اپنے دِل کی بات۔۔۔

"اُس نے ہمت کرکے آج کہہ ہی دی اپنے دِل کی بات۔۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
ساحرٓ جُنوںWhere stories live. Discover now