Chapter 1

8K 151 48
                                    

Writer's P.O.V

حیاء سڑک کے کنارے چل رہی تھی اور ماضی کی سوچوں میں گم تھی پچھلے پانچ سال اسکے کے لیے اذیت و مصیبت کا باعث تھے اسکی family اک کار accident میں گزر گئ اور fortunatey یاں unfortunately وہ اس کاز میں نہ تھی - بلکہ وہ اپنے والد کے ساتھ کسی اور کار میں تھی اب اسکے بابا ہی اسکی family تھی -وہ C.A (charted accountancy ) کر رہی تھی اورغالبا" اک پیپر ہی clear کرنے والا باقی رہ گیا تھا -وہ کہیں بھی job نہیں کرتی تھی کیونکہ وہ یہ کام official degree لینے کے بعد کرنا چاہتی تھی -اسکے والد construction factory کے owner تھے -اور یہ دونوں روشنیوں کے شہر کراچی میں رہتے تھے - حیاء کی آنکھیں موٹی اور eyelashes لمبی تھیں -اسکی کالی آنکھیں نہایت attractive تھیں -وہ بہت گوری اور خوب صورت تھی گویا کوئ حور ہو -سڑک کے کنارے چلتے چلتے اچانک وہ کسی گاڑی کے سامنے آگئ اور اسکے ساتھ ٹکرائ لیکن بروقت گاڑی والے نے بریک لگالی اور وہ بچ گئ - اور بچنے کی کوشش میں توازن نہ رکھ پائ اور گرگئ -لیکن اگلے ہی دس سکینڈز میں اٹھ کھڑی ہوئ لیکن گاڑی سے کوئ بھی باہر نہ آیا وہ غصے سے بھری ہوئ اس گاڑی کی طرف گئ اور front seat کے پاس جاکر windowکو knockکیا -window mirror نیچے ہوا - گاری میں موجود شخص نہایت جوبصورت شکل اور اچھی قدوقامت کا مالک تھا -white and purle dressed properly-وہ کسے افسانوی ہیرو سے کم نہ تھا لیکن حیاء اس پر پھٹ پری "تم اندھے ہو ، تم سوئے ہوئے تھے ؟nonsense !اگر چلانی نہیں آتی تو اتنی بڑی بڑی گاریاں لیتے کیوں ہو"...... چونکہ اسکے پیچھے بھی اک ایسی ہی بڑی گاڑی تھی. Black in colour -لڑکے نے کوئ جواب نہ دیا اور اسے مکمل ignore کرتے ہوئے آگے بھر گیا -حیاء سر پر ہجاب کیے capshall اور black jeans پہنے ہوئے تھی shoulder پر black mini bag اور یونی کا کاڈ گلے میں تھا -نوجواں آگے چلا گیا اسکا نام 'دائم علی شاہ 'تھا وہ اسے گاڑی کے شیشے سے مسلسل دیکھ رہا تھا اس سے پہلے بھی جب وہ اس پر چیخ رہی تھی اسکے بعد وہ ہر دن یونی جاتی تو وہئ black car اسکے پیچھے ہوتی...... اک دن شام کے کھانے پر اسکے بابا خاموشی توڑتے ہوئے بولے "بیٹا کیا آپکے ایک یاں دو پیپر رہ گئے ہیں؟"
"صرف ایک بابا" -
"تو بیٹا آپنے job کیوں نہیں کی" -
"بس apply کرنے ہی والی ہوں" -
"Its time!! you have to stand on your own foots Beta!"
"Sure Baba" -
وہ آگلے دن black jeans or black shirt پہنے ہوئے red overcoat پہنے ، red jeans shoe پہنے اور سر پر black hijjab کیے گھر سے نکلی -اور taxi میں بیٹھ گئ -وہ مسلسل اسکے پیچھے آتی ہوئ black car کو دیکھ رہئ تھی آخر وہ اسکو ignore کرتی ہوئ taxi سے اتری اور یونی میں چلی گئ -آج اسکا آخری پیپر اور convocation ceremony تھی وہ عائشہ کے ساتھ یونی سے باہر نکلی عائشہ اس سے باتیں کر رہی تھی کہ معمول کے مطابق باہر کھڑی اسی black car کے متعلق عائشہ نے کچھ کہا جسے حیاء نے ignore کرتے ہوئے پیچھے آنے والی آواز پر توجہ دی اور مسکرائ یہ سلیمان تھا جو حیاء کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس سے باتیں کر رہا تھا کہ اچانک گاڑی کے ہارن کی تیز آواز آئ جو سلیمان سے ٹکڑاتی گزر گئ یہ وہی black car تھی سلیمان کا پاءون مر گیا اور وہ گر گیا:?"what nonsense" کہتے وہ حیاء کی مدد سے کھڑا ہو پایا -
________________________________

Salam!

Share your lovely sentiments in comment box
Author Minahil saleem
Plz ignore mistakes its my first attempt at age of 16 years hope you will enjoy

دل کے ہاتھوں صنم --(مکمل)Where stories live. Discover now