دیدار می رقصم از ایمن خان
کہانی ہے بحداد علی کی ذہانت اور اس کے جنون کی۔۔۔ کہانی ہے زلفشاں عالم کے ٹھہراو کی۔۔ کہانی ہے میر عالم کی خود سری کی۔۔۔۔ کہانی ہے کیان ممڈوٹ کی محبت کی۔۔۔ رسم و رواج کی قید میں بندھی ہوئی ان تین بہنوں کی جنہوں نے برسوں سے ممڈوٹ ولا کی چار دیواری میں قید ہو کر کسی محبت کرنے والے سہارے کی تلاش کی ہے۔۔۔ کہانی ہے بڑھتی ہ...