خراجِ محبّت ❤️ Complete✅
یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جِس کو اپنی سے بڑی عُمر کی لڑکی سے محبّت ہو جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی جو اُس لڑکے سے محبّت تو کرتی ہے لیکِن کبھی اپنی محبّت کو اُس لڑکے پر عیاں نہیں ہونے دیتی۔۔۔
یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جِس کو اپنی سے بڑی عُمر کی لڑکی سے محبّت ہو جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی جو اُس لڑکے سے محبّت تو کرتی ہے لیکِن کبھی اپنی محبّت کو اُس لڑکے پر عیاں نہیں ہونے دیتی۔۔۔
یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انسان کی زندگی کا اصل سکون صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہے ہم چاہے خود کو دینا کی رنگینیوں میں جتنا بھی گم کر لے ہماری اصل منزل اللہ کی ذات ہے اور ایک نہ ایک دن ہمیں اس طرف لوٹ کر جانا ہے۔
تو میری زندگی ہے ناول میرا بہت پسندیدہ ناول ھے جو میں نے بہت دل سے لکھا یہ ناول ایک بہت بڑے 36 سالہ وڈیرے فہد مصطفیٰ اور ایک معصوم سی 17 سالہ لڑکی علیشاہ رانا کی ھے۔۔۔۔۔ فہد جو اس چھوٹی سی لڑکی کے عشق میں گرفتار ھو جاتا ھے مگر انجانے میں اور اپنے بھائی کی محبت میں علیشاہ کی سب خوشیاں اس سے چھین لیتا ھے جو کہ علیشاہ ر...
یہ کہانی ھے مصطفیٰ بلوچ کی جیسے ایک لڑکی کائنات خان سے اک ملاقات میں ہی شدید محبت ھو جاتی ھے مگر تین سال تک وہ اسے ڈھونڈتا رہتا ھے پھر جا کر وہ اسے ملتی ھے لیکن کیسے اور کس حال میں وہ اسے ملتی ھے اور کیسے وہ بھی مصطفیٰ سے محبت کرنے لگتی ھے یہ اس ناول میں آپ کو پتہ چلے گا ۔۔۔۔۔۔
YOUR MADNESS: in the novel you will see the extreme of love and also the passion to get your love" "This is the story of a girl named Bazl who never looked up to anyone but she falls in love with her cousin Aban Haider. "While Aban used to love his very good friend Sonia from university but then how Bazl and Aban be...
تیرے عشق میں:. یہ ناول ھے ایک لڑکے ملک عوذان اور ذینیہ شبیر کے بارے میں۔۔۔۔۔ ملک عوذان جو کہ ایک گنڈہ تھا اور جسے ذینیہ شبیر سے پہلی نظر میں محبت ھو گئ اور پھر اس محبت نے عشق کا مقام حاصل کر لیا جس سے ذینیہ شبیر جو کہ عوذان سے نفرت کرتی تھی وہ بھی مجبور ھو گئی اس سے محبت کرنے کے لئے۔۔۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند ائیگی یہ بے غرض دوستی کی داستان ہے جہاں شرارت سے بھری بھرپور زندگی جینے والے کردار سے ملینگے
ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔ Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..) Happy reading...
تم میری چاہت ہو🖤 یہ کہانی ہے محبت کی محبت کے احساس کی.. حاطب کے جنونی محبت کی حاطب کے بے پناہ چاہت کی...
یہ کہانی ہے جان چھڑکتی دوستی کی ۔۔۔سکوں کا راستہ اپنا کے عشق کی منزل تک جانے والوں کی ۔ خوشیوں کے موسم میں پھول بن کر مسکرانے والوں کی ۔۔۔ تنہائی سے لڑنے والوں کی ۔۔ سکون عشق محبتوں کے پیاسوں کی ۔۔۔
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خ...
حائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی...
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ س...
یہ چھوٹی سی تحریر منظر نگاری کے ساتھ ساتھ میرے خیالات کا مجموعہ ہے. امید ہے آپ کو پسند آئے گا.
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے...
That's my first story ... hope u like it .... and if u like so don't forget to vote and place your precious comments 😊😊
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔ عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔ دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔ کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔ مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔...
یہ کہانی اللہ کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔۔ اس کہانی میں دنیا کی محبتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اصل محبت اللہ کی محبت ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی محبتوں کو کھونے کے خسارے صرف قبروں تک ساتھ جاتے ہیں مگر اللہ کی محبت کو کھونے کا خسارہ آخرت تک ساتھ جاتا ہے۔۔
ایک معمولی سی کہانی جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ محبت کبھی پیسے کی محتاج نہیں ہوتی۔۔ رشتوں کو نبھانے کے لیے کبھی اپنا من مارنا پڑتا ہے اپنی خواہشات کو پس پشت ڈالنا پڑتا ہے تب جا کر محبت امر ہوتی ہے۔۔ یہ منان اور جیا کی محبت کی کہانی ہے۔۔۔ منان کی ایسی محبت جس کا اظہار کرنے میں وہ ڈرتا ہے جبکہ وجیہہ کی وہ محبت جس کا وہ من...
Yeh kahani hai aisi larki ki Jo ik larky ky liye sub kuch khony ko tiyaar hoti hai woh apna har hasil kho deti hai sirf ik la hasil ky peechy Jo logo ky samjhany ky bawajood nhi samjhti or apno ka maan or itabaar kho deti hai . . . . yeh kahai hai apno ky khoon ka badla leny ki . . . ...
اسلام علیکم 😍 میں ہمنہ آصف ۔ ایک مکمل خواب میرا پہلا ناول ہے ، اور میرے دل کے بہت قریب بھی ۔ شاید اسلئے کیونکہ میں ترکی سے بے حد محبت کرتی ہوں اتنی کہ اگر مجھے سب چھوڑکر ترکی رہنا پڑے تو میں رہ لونگی ۔۔۔ اور میں آپ سب کو بھی اپنی نظر سے ترکی دکھانا چاہتی ہوں ۔۔۔ اسکے ساتھ ساتھ میں ایک اور بات آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں...
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جا...
یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ایک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو...