بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
تو آج پہلا ناول جس پر میں ریویو دینے جا رہی ہوں وہ ہے:
کاش محبت ہوتی🖤
اسے لکھا ہے ایک بہت ہی پیاری اور خود کو معصوم کہنے والی لڑکی نے جن کا نام ہے شائستہ تحنین اور یہ بہت ہی اچھی رائٹر ہیں 😍
ابھی تک میں نے ان کی ایک ہی سٹوری پڑھی ہے جو زبردست سے بھی اوپر کی چیز ہے۔💌
بہت ہی مزے کا ناول ہے ایک زبردست سے اینڈ کے ساتھ اور اس کے چار مرکزی کردار ہیں :ہانیہ ،کرن، احد اور حسن ۔
ہانیہ اور کرن جو کہ ایک دوسرے کی سگی بہنیں ہیں لیکن پھر بھی اس بات سے انجان ہیں کہ ان کا آپس میں خون کا رشتہ ہے اور ہانیہ اور کرن کے خوبصورت اور مضبوط بندھن کو اس innocent سی رائیٹر نے بہت ہی خوبصورتی سے اپنے قلم سے پرویا ہے ۔۔۔۔۔
ناول میں کرن تھوڑی موٹی لیکن خوبصورت ،کم اعتماد اور جلدی گھبرا جانے والی لڑکی ہے کیونکہ اس کے اعتماد کو وقت اور حالات نے تقریبا ختم کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ ہانیہ اس کے برعکس ایک مزاحیہ، چلبلی، شرارتی اور کانفیڈنٹ لڑکی ہے۔۔۔۔۔ کرن کا اصل نام ثانیہ ہے اور اس کے کانفیڈنس کو پھر سے build up کرنے میں ہانیہ، ان کے والدین ،اس کا منہ بولا بھائی احد اور حسن (جو کہ اس سے محبّت کرتا ہے) اسکی مدد کرتے ہیں۔
حسن ایک خاص واقعے کی بنا پر مینٹلی upset ہونے کی وجہ سے تقریبا ہر وقت سیریس رہتا ہے اور اور شاید وہ مسکرانا بھی بھول چکا ہوتا ہے جبکہ اس کے برعکس اس کا دوست احد ایک شوخ اور شریر لڑکا ہے ۔۔۔۔۔وہ ایک ڈاکٹر ہے اور مسکراہٹ ہر وقت اس کے چہرے پر رقص کرتی رہتی ہے۔۔۔۔۔
کرن کی وجہ سے حسن مسکرانا سیکھتا ہے جب کہ احد کی وجہ سے ہانیہ شرمانا سیکھتی ہے ۔🤣🤣اب یہ کیسے ہوتا ہے، کس ٹریجڈی کی وجہ سے ہوتا ہے سٹوری میں کیا twist ہے وہ تو آپ کو ناول پڑھ کر ہی پتا چلے گا ۔۔۔۔۔😉😉
لیکن میں ایک بات کہوں گی کہ
It is a worth read novel.....😘😘😘
مجھے عام طور پر ہیرو کے کریکٹر میں وہ لڑکے پسند آتے ہیں جو تھوڑے سیریس اور سڑو ہوں لیکن جانے کیوں ۔۔۔۔پہلی مرتبہ مجھے احد عثمان جیسا فنی کریکٹر بہت بھایا ۔۔۔۔😍😋
رائٹر نے اپنے قلم سے ایک ایسی سٹوری لکھی ہے جو کہ دو بہنوں کے بندھن کو، ان کے بے مثال تعلق کو اور بھائیوں جیسے دوستوں کی یاری کو، ماں باپ کی محبت اور معاشرے کے ظالم رخ کو ہمارے سامنے پیش کرتی ہے ۔۔۔۔لیکن ہم اس سے سبق حاصل کریں تو نہ۔۔۔۔۔ 🤗
اب جائیں اس سٹوری کو پڑھیں 😄اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں☺ کیونکہ رائٹرز کے لیے سب سے خوشی کی بات ہوتی ہے ان کے کام کو سراہا جانا ۔۔۔۔😣تو آپ بھی جائیں ان کے کام کو سراہیں اور ان کو بھی خوش کریں اور خود بھی سوشل میڈیا رائٹرز سے مزید آگہی حاصل کریں👻
میرے کچھ favourite سینز😻👇🏻
Chalen g.....agly review tk k liye Allah ki aman men!!😍😍
Don't forget to read her😘
أنت تقرأ
Writer's Interviews, Novel reviews and promotions💝
القصة القصيرةالسلام علیکم ۔ یہ بک میں لکھ رہی ہوں سوشل میڈیا رائٹرز کو سپورٹ کرنے کے لیے ۔۔۔۔🌠 کیونکہ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں سوشل میڈیا رائیٹرز کا لکھا ہوا پسند نہیں آتا ۔۔۔۔۔😑 حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے سوشل میڈیا رائٹرز میں کچھ رائٹرز ایسی ہیں ۔۔۔یا...