بسم اللہ الرحمن الرحیم۔😍
تو جی حاضر ہوں۔۔۔۔۔
ایک نئے ریویو کے ساتھ۔۔۔۔
وفا چودھری کے قلم سے لکھا گیا ایک پالا پالا شارٹ ناول۔۔۔۔😍😘
کہانی کے مرکزی کرداروں میں ہیں مشائر گل، علی اور جمیل۔۔۔۔۔
جبکہ ثانوی کرداروں میں مشائر کے والدین اور چچا چچی،
جمیل کے والدین، نتاشہ اور عدیل (جو کہ مشائر کے کزنز ہیں) اور دیگر کردار شامل ہیں...۔۔۔محبت کی اس داستان کا آغاز ہوتا ہے جمیل کے اظہار محبت سے ۔۔۔۔
جس پر مشائر کر لیتی ہے یقین۔۔۔۔۔
اور اپنی والدہ سے یہ بات کر لیتی ہے شئیر۔۔۔۔
تاہم حسد کی آگ میں جلنے والا جمیل کا دھوکے باز دوست علی مشائر کو جمیل کی کی سچی محبت سے کر دیتا ہے بد گمان۔۔۔۔
(بدتمیز نہ ہو تو۔۔۔۔🙄) ہواور یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ بدگمانی محبت کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔۔۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا جمیل دلا پائے گا مشائر کو اپنی محبت کا یقین؟؟
جب کہ وہ چلی جاتی ہے اسے چھوڑ کر ایک دوسرے شہر ...؟؟
اب میل لیڈ میں میرا فیورٹ کردار تھا جمیل۔۔۔۔
جس کو یقین تھا اپنے رب پر کہ وہ اسے اپنے در سے خالی نہ لوٹ آئے گا۔۔۔۔
اور عدیل بھی۔۔۔۔ ہنس مکھ سا زندگی کے ہر لمحہ کو جیتا نوجوان۔۔۔۔ 😍
اور فی میل لیڈ میں تو ظاہر ہے مشائر۔۔۔ مگر دکھ اس بات کا ہوا کہ اس نے جمیل کو صفائی دینے کا موقع ہی نہ دیا۔۔۔
اور اس کے بارے میں اچھی بات مجھے یہ لگی اس نے یہ بات سب سے پہلے اپنی والدہ کو بتائی۔۔۔۔
جب ہم کسی اور کی جگہ اپنے والدین میں سے کسی کو اپنے راز میں شریک کر لیتے ہیں تو ہمیں زمانے کا ڈر نہیں رہتا۔۔۔۔ اور یہ بہت اچھی بات ہے رائیٹر جی۔۔۔۔
تو لوگو۔۔۔۔جا کر اس مزیدار سے ناول کو پڑھیں، رائٹر کو بھی خوش کریں خود بھی سکھی ہوں۔۔۔۔۔💌
اور پلیز آپ مختلف ریڈرز کو، اپنے فرینڈز کو مینشن کریں ،اسٹوری کو شیئر کریں تاکہ تاکہ رائٹرز کو حوصلہ مل سکے ۔۔۔۔
پلیز✨💝
تو اگلے ریویو تک کے لیے اللہ حافظ 😍😘
BINABASA MO ANG
Writer's Interviews, Novel reviews and promotions💝
Short Storyالسلام علیکم ۔ یہ بک میں لکھ رہی ہوں سوشل میڈیا رائٹرز کو سپورٹ کرنے کے لیے ۔۔۔۔🌠 کیونکہ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں سوشل میڈیا رائیٹرز کا لکھا ہوا پسند نہیں آتا ۔۔۔۔۔😑 حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے سوشل میڈیا رائٹرز میں کچھ رائٹرز ایسی ہیں ۔۔۔یا...