Raahe Khuda{Minahil Asif}💌

24 4 24
                                    

بسم اللہ الرحمن الرحیم⁦❣️⁩

راہ خدا
از
مناہل آصف

minahil2006

خود سے خدا تک کی کہانی۔۔۔۔

انسان کی تخلیق کا مقصد پہچاننے کی کہانی۔۔۔۔۔

آئمہ اور خدیجہ کی دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔❤️

آئمہ ایک مضبوط اور برگر پر مر مٹنے والی لڑکی جبکہ خدیجہ کالی آنکھوں والی حساس کردار ہے۔۔۔۔۔🌠

کہانی کے آخر پر آئمہ کی برگر سے نفرت نے گویا ساری کہانی کا نچوڑ بیان کر دیا اور اس نفرت کا جواز بھی تھا۔۔۔۔۔۔میں اسے بالکل حق بجانب سمجھتی ہوں۔۔۔۔۔ کہانی کے اینڈ کا مجھے سیکنڈ لاسٹ ایپیسوڈ تک اندازہ ہو گیا تھا مگر مجھے حیرت اس بات پر ہوئی بلکہ حیرت کے ساتھ ساتھ کافی ہنسی بھی آئی کہ ہماری چلبلی سی رائیٹر کو کردار مار کے بڑی خوشی ملتی ہے۔۔۔۔۔🤨🤨😂😂

آئمہ اور خدیجہ کے دلوں کا بدلنا اسٹوری کا سب سے‌ مثبت پہلو تھا۔۔۔۔🌹

اور دلوں کو تو بیشک اللہ بدلتا ہے۔۔۔۔۔🖤

اتنا اچھا لکھنے کے باوجود رائیٹر صاحبہ نے اب تک ایک ناول کیوں لکھا یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔۔😩🤔

مگر میں آپ سے درخواست کروں گی کہ اب آگے بھی اس میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑیں بھئی۔۔۔۔۔۔😁

اور ہاں۔۔۔۔۔

میں نے سنا ہے کہ آپ نے "چچا پسٹل" سیریز شروع کر کے unpublish کر دی۔۔۔۔۔اور یہ کہ وہ بڑے مزے کی سیریز تھی۔۔۔۔۔۔

مجھے بھی پڑھنا ہے چچا پسٹل کو۔‌۔۔۔۔😩😭

اب یہ اسٹوری بھی پڑھیں اور اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا ضرور۔۔۔۔۔

رائٹر کا پرسنل ایکسپیرینس بہت اچھا ہے اور بالکل درست ہے۔۔۔۔ ایسا کرنے سے واقعی ہم ساری نمازوں کے پابند ہو جاتے ہیں⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Ups! Gambar ini tidak mengikuti Pedoman Konten kami. Untuk melanjutkan publikasi, hapuslah gambar ini atau unggah gambar lain.

رائٹر کا پرسنل ایکسپیرینس بہت اچھا ہے اور بالکل درست ہے۔۔۔۔ ایسا کرنے سے واقعی ہم ساری نمازوں کے پابند ہو جاتے ہیں⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩


آخر میں ایک بات کہنا چاہوں گی کہ ان ریویوز کو پڑھنے والے لوگ پلیز اپنے دوستوں کو بھی مینشن کریں تاکہ ان رائٹرز کی مزید حوصلہ افزائی ہو اور سب ان کو پڑھ سکیں ۔۔۔۔۔

تو پھر۔۔۔۔۔

اگلے ریویو تک کے لئے اللہ کی امان میں💌💌

Writer's Interviews, Novel reviews and promotions💝Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang