عشق اور عقل

433 10 0
                                    

عشق جتنا شدید ہوتا ہے۔۔
اتنا ہی دلیلوں سے دور ہوتا ہے۔۔
اتنا ہی بے خوف ہوتا ہے۔۔
جہاں عقل بیچ میں آجائے۔۔

عشق میں عیب جوئی نہیں ہوتی۔۔
صرف تسلیم ہوتی ہے۔۔
عشق میں فکر نہیں ہوتی۔۔
اکڑ نہیں ہوتی۔۔
عشق راضی ہو جانے کا نام ہے،،
جو راضی نہ ہو۔۔
وہ محبوب نہیں۔۔

عِشق نامہWhere stories live. Discover now