عشق میں تفصیلات نہیں ہوتیں۔۔
عشق بذاتِ خود ایک تسلی ہے۔۔
اور بیک وقت ،،
ایک ایسی بے چینی۔۔
جس میں کسی قسم کی تسلی سے کوئی تشفی نہیں ہوتی۔۔
عشق انتہاؤں میں میانہ روی سے رہنے کا ہنر ہے۔۔
BẠN ĐANG ĐỌC
عِشق نامہ
Tâm linhعشق جنون کی کوئی حد ہے۔۔ یا کوئی الہامی جذبہ۔۔؟ یا محبت کا احساس ہے ؟؟ یا کوئی روح کا مرض۔۔؟ عشق کیا ہے آخر۔۔؟ ہر عقل کا سوال ہے عشق۔۔!!
عشق میں تشفی کا کوئی امکان نہیں۔۔!
عشق میں تفصیلات نہیں ہوتیں۔۔
عشق بذاتِ خود ایک تسلی ہے۔۔
اور بیک وقت ،،
ایک ایسی بے چینی۔۔
جس میں کسی قسم کی تسلی سے کوئی تشفی نہیں ہوتی۔۔
عشق انتہاؤں میں میانہ روی سے رہنے کا ہنر ہے۔۔