وہ درد کے جسکا کوئی مرکز نہیں ملتا۔۔
وہ آہ ہے کی جس کی کوئی آواز نہیں۔۔
وہ چیخ ہے۔۔ کہ کوئی سن نہیں سکتا۔۔
وہ آنسو ہیں جو کوئی دیکھ نیہین سکتا۔۔
وہ وصل ہے۔۔ جس میں وصل کی بہار نہیں۔۔
وہ فراق ہے۔۔ جس میں دوری کا گمان نہیں۔۔
وہ چوٹ ہے۔۔ جو زیر لباس ڈھکی ہے۔۔
وہ بے ربط جملہ ہے۔۔ جس کی کوئی تکمیل نہیں۔۔
ESTÁS LEYENDO
عِشق نامہ
Espiritualعشق جنون کی کوئی حد ہے۔۔ یا کوئی الہامی جذبہ۔۔؟ یا محبت کا احساس ہے ؟؟ یا کوئی روح کا مرض۔۔؟ عشق کیا ہے آخر۔۔؟ ہر عقل کا سوال ہے عشق۔۔!!