عشقِ پوشیدہ

85 5 0
                                    

عشق دل کی تڑپ ہے۔۔
اور ظاہر کی بے نیازی۔۔
عشق سامنے پا کر نظر جھکا لینا ہے۔۔
اور دور رہ کر انتظار دید۔۔
عشق دعا ہے مجبور اور جدا معشوق کی۔۔
عشق پرواہ ہے۔۔
اک خاموش نظر التفات کی۔۔

عِشق نامہDove le storie prendono vita. Scoprilo ora