انسانیت

75 5 0
                                    

عشق گناہ کو پاک کر دیتا ہے۔۔
عشق دل سے میل نکال دیتا ہے۔۔
عشق یہ آنسو بہا بہا کہ کرتا ہے۔۔
کوئی معجزاتی طریقہ اختیار نہیں کرتا۔۔

عشق تفرقہ مٹا دیتا ہے۔۔
سب کو ایک سا کر دیتا ہے۔۔
عشق والوں کی نگاہ میں سب انسان ہوتے ہیں۔۔
سب محبت کے مستحق ہوتے ہیں۔۔

عِشق نامہOù les histoires vivent. Découvrez maintenant