تکمیل عشق

70 3 0
                                    



عشق تکرار نہیں مصلحت ہے۔۔
عشق بحث نہیں ،،اطاعت ہے۔۔
عشق خاموش شکایت ہے۔۔آہ و فغاں نہیں ہے۔۔

عشق ناسور ہے۔۔
دل میں چبھن کا نشان ہے۔۔
عشق وہ حسرت ہے،،
جس کی تکمیل ممکنات میں سے نہیں۔۔

عِشق نامہOù les histoires vivent. Découvrez maintenant