اسنے رات گئے اپنے فلیٹ میں قدم رکھا تھا، لاونچ میں اندھیرہ تھا اسنےگہری سانس لیتے ہوئے اسنے اپنی جیپ سے موبائل نکال کر وقت دیکھا، رات کے 1:45 ہورہے تھے، اسنے فون اور اپنا چشما اتار کر لاونچ کی ٹیبل پر رکھا تھا، اسکا رخ اب اپنے بیڈ روم کی طرف تھا اسنے اپنے کے برابر مین موجود دوسرے روم کے بند دروازے کودیکھا پھر کچھ سوچ کر دوسرے روم کا دروازہ کھولا اسے سامنے ہی حماد دیکھا جو بیڈ پر بیٹھا شدید فلم دیکھ رہا تھا کیونکہ اسنے ہیڈفون لگائے ہوئے تھے اور لیب ٹاپ گود میں رکھا تھا کمرے میں اندھیرہ تھا، اسنے حماد کو مخاطب کرنے سے پہلے کمرے کی لائٹ کو آن کئ، اسکے لائٹ آن کرنے پر حماد نے لیپ ٹاپ سے نظر ہٹا کر دروازے کی طرف دیکھا موحد کو دیکھ کر اسنے اپنے کان سے ہیڈ فون ہٹایا ، موحد اسکے قریب آکر اسکے سر پر ہاتھ رکھتا بیڈ پر بیٹھ گیا
"کب آئے؟" اسنے محبت سے حماد سے پوچھا تھا، اسکے لہجے میں رہنے والی نرمی تھی جو ہمیشہ سے حماد سے بات کرتے وقت ہوتی ہے
"رات کے دس بجے تک، جلدی آجاتا مگر مجھے اندازہ تھا آپ تب مجھے نہں ملتے اسلے دیر میں آیا"اسنے مسکراتے ہوئے کہا تھا
"اچھا کیا، میں زرا کپڑے بدل کر آتا ہو پھر کھانا ساتھ کھاتے ہیں "کہتا وہ اٹھا
"میں نے کھانا کھا لیا"حماد نے اسئے اٹھاتا دیکھ کر بولا
"ہاں! جانتا ہوں مگر میرا ساتھ تو دئے سکتے ہو"جاتے ہوئے وہ اسئے دیکھتے بولا، اسکی بات سن کر حماد بھی مسکراتے ہوئے بیڈ سے اٹھا
"چلئے میں کھانا گرم کر دیتا ہو، آپ شاور بھی لے لئے" موحد سے پہلے وہ باہر نکل گیا وہ بھی اسکے پیچے نکل کر اپنے کمرے کی طرف گیا، وہ شاور لے کر کپڑے تبدیل کر کے ڈائنگ ایرایا کی طرف آیا ابھی وہ اپنی یونیفارم کے بجائے سفید کرتے میں موجود تھا جس کی آستینے اسنے اپنی کنیو تک فولڈ کی ہوئی تھی ڈائنگ ٹیبل پر رکھئے کھانے دیکھتا ڈائنگ ٹیبل کی کرسی پر بیٹھا حماد دائیں جانب رکھی کرسی پر پہلے سے بیٹھا تھا
"چھٹیاں کیسی جارہی ہیں "کھانا ختم کرنے کے بعد اسنے ڈائنگ ٹیبل پر ہی حماد سے سوال کیا،
"ٹھیک ہی جارہی ہیں"کچھ دیر دونوں بھایئوں کے درمیان خاموشی رہی، اسئے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ بات کہاں ے شروع کرئے
"اچھا ! اگر چھٹیاں باقی تھی ، تم اچانک ہی گاؤں سے واپس کیوں آگئے؟ "اسنے دوبارہ بات شروع کی، حماد نے اپنی پلیٹ سے نظر ہٹا کر اسئے دیکھا پھر مسکراتے ہوئے کہا
"آپ سیدھے مجھ سےکیوں نہین پوچھ لیتے کہ سفیر احمد کا ایکسیڈبٹ میں میرا ہاتھ ہے یا نہیں؟"حماد کے پرسکون لہجے میں کہے گے جملے پر اسنے چونک کر حماد کو دیکھا
"، مجھے یقین ہے تم پر تم ایسا نہیں کر سکتے،پر تمارا اچانک طور ادہر موجود ہونا کوئی اور بات ظاہر کر رہا ہے،"لہجا میں فکر واضحے تھی، اسکی بات سنتے ہی حماد کے چہرے کے تاصر میں کوئی بدلاؤں نہیں آیا
![](https://img.wattpad.com/cover/160824086-288-k36758.jpg)
KAMU SEDANG MEMBACA
wafa k maqrooz thy hum
RomansaIF YOU HAVE ANY CONFUSION & QUESTIONS REGARDING THIS STORY, CHARACTER PLEASE LEAVE THE COMMENT I'LL ANSWER THEM PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE 🙏🙏 VOTE Aik larka jis k duniyah main ane SE koi Khush na tha khud iss ke waldain BHI Nahi AGR koi uss se m...