کچھ تو خدا کا خوف کر ازقلم ستارہ احمد

249 12 3
                                    

میرا دوسرا ناول یہاں پوسٹ ہونے جارہا ہے۔۔ ان شاء اللہ یہ آپ کو بہت پسند آۓ گا۔۔۔
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے۔۔جو آج کل کے معاشرے میں موجود درندوں کی ہوس کا شکار ہوٸ ہے۔۔۔اور اس سب کےبعد وہ کیا کرتی ہے۔۔۔؟
خاموش ہوجاتی ہے یا پھر انتقام لیتی ہے؟
یا پھر کچھ اور ؟
وہ لوگ کون ہیں جو اسے اپنی ہوس کا شکار کرنے والے ہیں؟
کیا وہ اس تکلیف سے باہر آ پاتی ہے؟
اور آ پاتی ہے تو کیسے؟
کون اس کا ساتھ دیتا ہے اس فیز سے نکلنے کے لیے؟
  ان شاء اللہ آپ کو یہ سب تو یہ کہانی پڑھنے کے بعد ہی پتا چلے گا۔۔۔
اس کہانی میں ایک سبق ہے جو میں آپ سب تک پہنچانا چاہتی ہوں۔۔
امید کرتی ہوں آپ سب اسے سمجھیں گے۔۔
سو آپ اپنی راٸیٹر کو سپورٹ کریں۔۔۔
وٹ کریں۔۔۔۔
اپنی راۓ دیں۔۔
ہم منتظر ہوتے ہیں کہ کب میرا ریڈر اپنی راۓ دے گا۔۔اور بتاۓ گا کہ آپ کا راٸیٹر کیسا لکھتا ہے۔۔۔۔
اپنی راٸیٹر کا ساتھ دیں۔۔۔۔اور انہیں سپورٹ کرتے رہیں۔۔۔شکریہ

میرا دوسرا ناول یہاں پوسٹ ہونے جارہا ہے۔۔ ان شاء اللہ یہ آپ کو بہت پسند آۓ گا۔۔۔یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے۔۔جو آج کل کے معاشرے میں موجود درندوں کی ہوس کا شکار ہوٸ ہے۔۔۔اور اس سب کےبعد وہ کیا کرتی ہے۔۔۔؟خاموش ہوجاتی ہے یا پھر انتقام لیتی ہے؟یا پھ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

New story#kuch to khuda ka khof karl#by Sitara Ahmed#Asmara Satar#Haya RazaBe ready guys

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

New story
#kuch to khuda ka khof karl
#by Sitara Ahmed
#Asmara Satar
#Haya Raza
Be ready guys

Sneak Peak'sWhere stories live. Discover now