مجھ مجھے پپ پلیز جا جانے د دو۔ وہ روتے ہوے بمشکل اپنی بات مکمل کر پائی تھی۔
ایسے کیسے میری جان ابھی تو تمہارے باپ کے کیئے کی قیمت بھی وصول نہیں کی۔ وہ تمسخر سے ہنس رہا تھا۔ کتنی سفاکیت تھی اسکی ہنسی میں۔
دی دیکھو ما میرے با بابا تم تمہیں چھ چھوڑیں گ گے نہیں تت تم ان انہیں جا جانتے نہیں ہو وہ (MNA) ۔ ابھی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کے ایک زناٹہ دار تھپڑ اسکے رخسار پر پڑا اور وہ ہوش سے بیگانہ ہو گئی۔
علی وہ دھاڑا۔
ہاں! علی پرسکون ہوئے بولا
نکاح خواہ کا انتظام کرو میرا اور اسکا نکاح ہے آج کوئی بھی گڑبڑ نہیں ہونی چاہیئے اگر یہ ہوش میں آکر ہوشیاری کرے تو گولی مار دینا۔
※※※※※※※※※※※※※※※※※※
اب تو مجھے جانے دو میں نے بات مان تو لی تمہاری آنسوں زاروقطار گر رہے تھے۔
ہا ہا ہا ہا تمہیں جانے دو پگل نظر آتا ہو تمہیں اسکے بالوں کو مٹھیوں میں جکڑتے ہوئے بولا۔
اب تو تم قید میں آئی ہو تمہیں کیسے جانے دو؟ اب تمہارے باپ کو پتا چلے گا عزت جانے کی تکلیف ساری زندگی اپنی بیٹی کی پاکیزگی ثابت کرتا رہے گا اور کوئی یقین نہیں کرے گا ہا ہا ہا ہا۔ اسکے بالوں کو چھوڑتا کلائیوں کو اپنے ہاتھوں میں قید کرتا اس پر جھکا۔
دو گھنٹے بعد
علی کہاں مر گئے ہو؟ اپنی شرٹ کے بٹن بند کرتے ہوئے دھاڑا ۔
جی جی سر۔ علی دوڑتے ہوئے آیا۔
اسکو (MNA) شہیر شاہ کے گھر چھوڑ آؤ اسکی بڑی بیٹی کی شادی ہے۔ وہ حقارت سے کہتا ایک نظر عاریہ پر ڈال کر اپنی مغرورانہ چال چلتے وہاں سے چلا گیا
※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※
Asalam o Alikum!
Yeh Mera Pehla Novel Hai Or Agr Koi Ghalti Ho Jaye Tw Plz Lemme Know Tky Main Improve Kar Sakon Shukria ♥️♥️♥️
BINABASA MO ANG
حصولِ عشق اور انتقام کا جنون (Completed)
General Fictionیہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں...