بھائی کب آئیں گیں دونوں ہم کب سے انتظار کر رہے ہیں؟ ؟
بیٹا' 2 بجے کی فلائٹ تھی آتے ہی ہو گے........وہ کچھ اس طرح کھڑی تھی کہ اس کی پشت ایئرپورٹ کی جانب تھی وہ آج یہاں اپنے دوستوں کو رسیو کرنے آئی تھی سامنے سے دو نوجوان اپنے اپنے لگیج تھامے ہوئے آرہے ہیں جن کی نظریں یک دم آپس میں ٹکراتی ہے اور وہ حیرانگی کی کیفیت سے ہوتے ہوے آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارہ کرتے ہیں اور تیزی سے چلتے ہویں زرش کی آنکھوں پہ ہاتھ رکھتے ہیں۔۔۔!
بھائی
who is he...?
بیٹا
Guess who is...?وہ اپنے دونوں ہاتھوں کو ان کے ہاتھوں پر رکھتی ہے
آہ..... لیفٹ سائڈ پر حنان اور رائٹ سائڈ پر ون اینڈ آنلی ہمارا ہیرو....اور وہ تینوں ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوے رو پڑتے ہیں کون کہتا ہے کہ مرد نہیں روتا مرد بھی روتا ہے کبھی غم کے ہاتھوں تو کبھی خوشی کے آنسو
آئی مس یوں مائی بیسٹ فرنڈ....... حنان اپنی کیپ زرش کے سر پہ دیتے ہوئے کہتا ہے
آئی مس یوں ٹو میرے فائٹر پائلٹ..... زرش بولی
ہاں مجھے تو کوئی مس نہیں کرتا نا...... اسامہ کیو پیچھے رہتا وہ بھی ان کو دیکھتا ہوا بولا
آپ تو ہماری جان ہے....... حنان اور زرش بیک وقت بولے
ہممممممم بڑے بھی موجود ہے یہاں.....
بھائی کا کہنا تھا اور وہ چاروں ہستے ہوے گاڑی میں بیٹھ گئےگاڑی میں ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوے حنان اور اسامہ کو ان کے گھر چھوڑ کر حمدان اور زرش واپس اپنے گھر آگئے حمدان زرش کے بڑے بھائی تھے لیکن بھائی سے بھر کر وہ اس کے ہم راز تھے زرش ان سے اپنی ہر بات شیر کرتی تھی آخر ان کی لاڈلی جو تھی وہ بھی اسے اپنے بچوں کی طرح چاہتے تھے
گھر میں داخل ہوتے ہوئے حمدان نے مشل سے پانی مانگا اور سالار بابا بابا کہتے ہوئے حمدان کی ٹانگوں سے چمٹ گیا
سالار حمدان کا اکلوتا بیٹا تھا اور بہت لاڈلا بھی لیکن اس کے لاڈ سب سے زیادہ اسامہ اٹھاتا تھا
بابا آپ کہا گئے تھے.....سالار نے اپنے باپ سے پوچھا
میں آپ کے مامو اور چاچو کو لینے گیا تھا.....حمدان نے اسے پیار کرتے ہوئے جواب دیا
اسامہ کا نام سنتے ہی سالار کی آنکھوں میں چمک دور آئی
چاچو واؤ،
بابا چاچو آگئے۔۔۔ کہا ہے؟ مجھے چاچو پاس جانا ہے....... اور بس پھر سالار صاحب نے ضد پکڑ لیسالار چاچو کل آئیں گے آپ سے ملنے......زرش نے اسے بھلانا چاہا
نہیں مجھے ابھی جانا ہے... سالار نے ضد کا مظاہرہ کیا
سالار آپ ضد نہیں کرو گے..... زرش کا کہنا تھا کہ سالار صاحب رو دیے
بابا آنی مجھے ڈانٹ رہی ہے..... سالار روتا ہوا بولا
YOU ARE READING
Qalb
Fantasyاسلام علیکم (قلب) یہ ایک ایسا لفظ ہے جو کئی گہرے راز چھپائے بیٹھا ہے یہ پڑھ کر ہی سکون سا مل جاتا ہے اور کیا وجہ ہے قلب کو پڑھنے کی یہ ایک ایسی کہانی ہے جو تین انسانوں کے قلب کو ایک گہرے تعلق میں باندھ دیتی ہے ایسا تعلق جو کبھی نا ختم ہونے والا ہے...