حورعین بڑی پریشان تھی کے وہ امان کو کیا بتاۓ گی بابا نے تو اس کو مشکل میں ڈال دیا تھا ابھی وہ سوچ ھی رہی تھی کے اس کا فون بجنے لگا جب اس نے دیکھا کے امان کا فون ھے تو ڈر گئ کے امان کو کیا بتاۓ گی مگر پھر فون اٹھا لیا
اسلام علیکم امان کیا حال ھے
میں ٹھیک ھوں تم تو جا کر بھول ھی گئ ھو!
نیں امان میں آپ کو کیسے بھول سکتی بس تھوڑا تھک گئ تھی (وہ اسے کیا بتاتی کے آتے ساتھ ھی کیسی خوشخبری ملی ھے)
اچھا یار میں تمھے بہت مس کر رھا ھوں
میں بھی آپ کو بہت مس کر رہی امان
اچھا امان کی جان اب سو جاؤ کل بات کرتے
اوکے👍
امان اور حورعین کی دوستی کو اک سال ھونے والا ھے امان حورعین کا فیسبک کا دوست ھے
حورعین اک دن fb چلا رہی تھی جب اسے اچانک مسیج آیا hi کیسی ھو حورعین
پہلے تو اس نے رپلائ نہیں دیا مگر جب مسیج زیادہ آنے لگے تو اک دن تنگ آ کر مسیج کیا
کون ھو تم؟
تمہیں شرم آنی چاھیے کہ میں رپلائ نھیں کر رہی اور تم بار بار تنگ کر رہے ھو
اک بار بات کر لو مے دوبارہ تنگ نہیں کروں گا
کیا گرانٹی ھے کیے تم دوبارہ تنگ نہیں کرو گے
یار تم سے پیار کرتا ھوں میں اب مسیج نھیں کروں گا جب تمہیں پروا نہیں تو میں بھی نہیں مسیج کروں گا
اوکے باۓ
عجیب لڑکے ھو تم پہلے بات کرنے سے ھٹ نہیں رھے تھے اب بات نہیں کر رھے 😒🤔
تو تم کونسا بات کرتی ھو
اب یے کیا بات ھوئ نا جان نا پہچان میں تیرا مہمان 😂
اچھا آپ ھنستی بھی ھے
(یے لڑکا مجھے پاگل کر دے گا😅)
اچھا اب بات بھی نہیں کر رھی یار میں آپ سے بےانتہا پیار کرتا ھوں
جھوٹ مت بولو 😓
جھوٹے وعدے کرکے بعد میں مکر جانا تم لڑکوں کا کام ھے
اف ہاۓ آپ کو پھر زیادہ پتا ھوگا
زیادہ فری ھونے کی ضرورت نہیں ۔
ہاہاہا اب بس بھی کرے میں آپ سے پیار کرتا ھوں یار پلیز میری بات کا یقین کرے
کیسے یقین کر لوں میں آپ کو جانتی ہی کتنا ھوں ہاں تو کریں جان جاۓ گی معاف کرنا مگر میں ایسا نہیں کر سکتی
ٹھیک ھے پھر میں خودکشی کر لیتا ھوں
میں پاگل نہیں کے آپکی باتوں میں آجاؤں
پھر بات کرے مجھ سے ۔۔۔۔۔۔ کیوں بھئ ؟؟؟
اوکے ٹھیک ھے پھر میں آپکے بابا سے بات کر لیتا ھوں ۔۔۔۔۔ مار مار کے بھرتہ نکال دیں گے ۔ آپ بات کرتی ھے کے میں آپکے گھر آوں ۔۔۔۔یہ کیا بات ھوئ آپ کیسے جانتے میں کہاں رہتی ھوں ۔۔ سارہ پتا ھے میڈم ۔ اچھا اب بتاۓ گے کہ مجھے کھاں دیکھا ۔ آمنہ کی شادی پے اس کے بھائ کا دوست ھوں ۔۔اچھا میں آپ سے بات نہیں کر سکتی ۔۔ آپ کو پہلے بھی بتایا کے پیار کرتا ھوں آپسے
رشتہ بھیجوں گا جواب ھاں میں ھونا چاھیے۔ ٹھیک ھے ۔۔ وہ اس کی بات مان تو گئ(کیوں کہ لڑکیاں نادان ھوتی ھے) مگر بعد میں پوچھنے کا موقع نہیں ملا کے رشتہ کب بھیجے گا کہ وہ لوگ گاوں آگۓ اور یہاں آکے عمار اور اس کے رشتے کے بارے میں پتا چل گیا اور وہ اور پریشان ھوگئ کہ اب تو وہ امان کے بغیر رہ نہیں سکتی تھی جب سے گاؤں آئ تھی اب جا کر بات ھوئ تھی وہ خوش رھنے لگ گئ تھی اس کی وجہ سے اسے پتا ھی نہیں تھا کہ اس کے بابا اس کے ساتھ ایسا کرے گے
امان کے ساتھ بات کرنے کے بعد اس نے سوچ لیا تھا کے بابا کو منا کر دے گی مگر اس سے پہلے ھی بابا اس کے روم میں آگۓ اس سے بات کرنے۔
_________________
حور بیٹا۔جی بابا آپ یہاں ۔
جی بیٹا میں آپ سے بات کرنے آیا ھوں مجھے یقین ھے آپ منا نہیں کرو گی
جی بابا بولے ۔بیٹا مینے آپکا رشتہ ظمیر بھائ کے کہنے پے کیا تھا ان کا مان رکھنے کی خاطر بیٹا آپ سے وعدہ لیا تھا مینے کے سارے فیصلے آپ کے ھو گے مگر شادی میں اپنی مرضی سے کروں گا اور آ پ نے ھاں کہ دیا تھا تو بیٹا جی آپ منا نہیں کر سکتی
وہ سوچ میں پڑ گئ۔(تب مجھے پیار بھی تو نہیں ھوا تھا بابا) مجھے کیا پتا تھا کے آپ سیریس ھے میں تو مزاق سمجھی تھی
بیٹا جی آپ کا نکاح رمضان شریف کے بعد ھے اور اب آپ کو ماننا پڑنا ھے جو مرضی کر لو آپ۔۔پر بابا ۔پر ور کچھ نہیں شادی کی تیاری کر لو عید والے دن آپ کا نکاح عمار کے ساتھ ھے😢😢ہ
یےکہ کر بابا تو چلے گۓ مگر پیچھے اداس حور کو چھوڑ گۓ
________________
حور نے فورن امان کو کال کی ۔امان میری بات سنو ۔۔ھاں بولو کیا ھوا اتنی پریشان کیوں لگ رھی ھو۔۔ امان بابا نیں میرا رشتہ تہ کر دیا ھے اور یہ سب چاچو کی خواہش تھی اب بابا میری بھی نہیں سن رھے😒😓😢
کیاااااااا۔۔۔۔ھاں میں کچھ نہیں کر سکتی
پلیز حور مجھے چھوڑ کے مت جانا
مگر میں کوئ بھی غلط قدم اٹھاؤ گی تو کل کو میں اپنے ماما بابا کو کیا منہ دکھاؤ گی
سوری مجھے معاف کر دینا میں اب تم سے بات نہیں کروں گی میں اپنے ماما بابا کو دنیا میں رسوا ھونے کے لیے نہیں چھوڑ سکتی مجھے معاف کر دینا امان میں تم سے بہت محبت کرتی ھوں مگر تم سے بھی پہلے اپنے ماں بابا سے ۔۔۔پلیز حور میری بات تو سنو
نہیں امان مینے فیصلہ کر لیا ھے میں اپنے موم ڈیڈ کو رسوا نہیں کرواؤں گی اوکے باۓ
نہیں حور ۔۔۔معاف کر دینا میرے امان😓😢😢۔۔۔۔۔۔۔یہ کہ کر حور فون بند کر دیتی ھے اور آگے کے بارے میں سوچنے لگ جاتی ھے وہ بڑی پریشان ھے کہ اس نے امان کو کہ تو دیا ھے کیا وہ امان کو دل سے نکال پاۓ گی
________________
Gyzzzz main ap logon se naraz hu ap logon ne ache feedback nee diye or mjhe hosla nee diya mger phir bhi mjhe yaqeen hai kay ap log mjhe is martba afsurda nee kro ge plzz ache se comment de or vote de mjhe apkay votes ka intazar rhe ge
Sehrish waqaar🥰😍👍
![](https://img.wattpad.com/cover/212002337-288-k892827.jpg)
BẠN ĐANG ĐỌC
ہم دل دے چکے صنم
Viễn tưởngیہ اک ایسی لڑکی کی کہانی ھے کہ جس کے پیار نے اسکی زندگی بدل کے رکھ دی ہم دل دے چکے صنم