اگلے دن عید تھی سب تیار شیار ہو کر عید کی نماز پڑھنے گیے اور پھر واپس آکر سب شادی کے لیے تیار ہونے اپنے اپنے رومز میں چلے گیے شادی میں سواۓ عبید احمد اور زبیر احمد کے کسی کو انوایت نہیں کیا تھا اک تو وائیرس کا پرابلم تھا سب ھی ڈرے ھوۓ تھے لیکن کوئی بھی شادی میں دیر نہیں چاہتا تھا خاص طور پر معید احمد حور بڑی مشکل سےمانی تھی تبھی وہ
چاہتے تھےکہ شادی دھوم دھام سے کرنے کی بجاۓسادگی سے کر دی جاۓ سب تیار ہوکر آگیے تھے لیکن سب ینگ جنریشن اندر تھی ماہا اور رباب خود تیار تھی لیکن ابھی حور عین کو تیار کر رہی تھی حور نے لال کلر کا عروسی جوڑا پہنا تھا وہ نظر لگ جانے کی حد تک پیاری لگ رہی تھی میک اپ ہو گیا تھا اور اب بس جیولری رہ گئی تھی وہی پہنا رہی تھی اس کا لہنگا بہت گھردار تھا اس پے بہت جچ رہا تھا جب وہ مکمل طور پر تیار ہو گئی تو اس کو شیشہ دیکھنے کا موقع ملا وہ اپنے اوپر آۓ روپ کو دیکھ کر حیران رہ گئی
ماشااللّٰہ میری بیٹی کتنی پیاری لگ رہی اس کی ماما روم میں داخل ہوئی میری بیٹی اتنی جلدی بڑی ہو جاۓ گی میں نے سوچا نہیں تھا چلو اب نیچے چلے اوکے آنٹی بس یہ گھونگٹ اوڑا دے
اور یہ تب تک نہیں اٹھے گا جب تک نکاح نہیں ہو جاتا 😜😂😂
ماہا ہو ہو ہو بیچارے بھائی تو کب سے راہ تک رہے اب ان بیچاروں کا کیا ہو گا
وہ بیچارے تھوڑی دیر ویٹ کر لیں گے😂
چلو چلے اب اس کی ماما مسکراتے ہوۓ ان دونوں کی باتیں سن رہی تھی جو یہ دونوں عمار کے ساتھ کرنے والی تھی
______________________
جب اسے لے کر دونوں نیچے پہنچی تو عمار کی شکل دیکھنے والی تھی کیونکہ دونوں نے اسے گھونگٹ اڑایا ہوا تھا وہ دونوں اپنی ہنسی کنڑول کر رہی تھی مگر حور عمار کو گھونگٹ میں سے دیکھ کر اپنی ہنسی کنڑول نہیں کر پارہی تھی
یہ کیا مزاق ہے گھونگٹ تو اتارو عمار بولا
وجہ ؟یہ گھونگٹ اب نکاح کے بعد کھلے گا اور وہ بھی نیگ دے گے تب
اللّٰہ معاف کرے تم کتنی ظالم ہونا اپنے بھائی کی بجاۓ اس کے ساتھ مل گئی
بھائی آج تو جیب ڈھیلی کرنی پڑنی کیونکہ ان لڑکیوں کا ارادہ نہیں لگ رہا یوسف بولا
دونوں کھلکھلا کے ہنسنا شروع ہو گئی اور سب روانہ ہونے لگے اک کار میں دولہا اور دولہن نے جانا تھا ،اک میں اس کے ماما پاپا اور بھائی نے
اک گاڑی میں عبید احمد کی فیملی اک گاڑی میں زبیر احمد کی فیملی اور اک گاڑی میں ینگ جنریشن اب ہوا یہ تھا کے حور کو اک موبائل دیا گیا اب ان دونوں کے درمیان کباب میں ہڈی کون بنتا😜 تو موبائل میں ویڈیو کال ملا کر اسے پکڑا دیا کے اک منٹ بھی وہاں سے نہیں ہٹنا عمار نے احتجاج کیا تو سب نے اسے کہا پھر الگ گاڑی میں آجاؤ لیکن پھر وہ مان گیا 😝😁سب گاڑی میں بیٹھ گۓ اور حور نے ویڈیو کال بھی سٹارٹ کر دی
وہ اس کو دیکھتا رہا شاید وہ اپنا گھونگٹ کھول دے مگر حور اندر ہی اندر ہنستی رہی مگر گھوگٹ نہیں کھولا تنگ آکر عمار نے اپنا رخ سامنے کر لیا وہ ماہا سے باتیں کرنے میں مصروف تھی مگر خبر ساری تھی اسنے کہا اچھا ماہا میں تھک گئی ابھی بھی راستہ لمبا ھے میں گھونگٹ نہیں کھولوں گی پکا مگر ویڈیو کال بند کرو
نہیں نہیں چپ کر کے سامنے موبائل رکھو جب تک بھائی پیسے نہیں دیتے تب تک موبائل اوف نہیں ہونا چاھیے یہ کہنے کی دیر تھی عمار نے حور سے موبائل پکڑا اور ان کے نا کہنے کے باوجود کال اوف کر دی اور حور اس کی اس حرکت پے ہنسنے لگی
بڑی ہنسی آرہی 🥺😡
عمار آپ غصہ کیوں ہو رہے تھوڑی ہی دیر کی بات ھے😁تم اپنی ہنسی کو زرا کنڑول کرو اور
گھونگٹ اتارو
نہیں جی یہ تو اب نکاح کے بعد ہی کھولے گا😁
حورعین😡😡
عمار😜🥰
اچھا بس کر جاؤ یار پلیز
نہیں نہیں بس پہنچنے والے آپ پریشان نا ہو نکاح کے بعد آپکو میرا چہرہ دیکھ جاۓ گا
ایسے ہی دونوں باتیں کرتے کرتے بادشاہی مسجدتک پہنچ گۓ
حور کو ماہا اور رباب نے نکالا عمار دونوں کو غصے سے گھور رہا تھا آخر کو آئیڈیا کس کا تھا ان دونوں کا ہی وہ دونوں اپنی ہنسی کو کنڑول کر کے حور کو گاڑی سے اتار رہی تھی کے کہیں ان دونوں کی نظر نا پڑ جاۓ اور یہ دونوں یہی ہنسنا شروع کر دیں حور بھی ان دونوں کو ہنسی کنڑول کرتا دیکھ چکی تھی وہ بھی تو اپنی ہنسی کنڑول کر کے بیٹھی تھی وہ لوگ بادشاہی مسجد میں داخل ہوۓ دولہا دولہن اس آگے آگے اور باقی سب پیچھے پیچھے سب بہت خوش تھے فوٹوگرافر کو بھی بلایا تھا ان کی مووی بننی تھی اور نکاح کے بعد پکس بھی بنانی تھی
سب سے پہلے جہاں دونوں کو بیٹھانا تھا وہاں پردے کا انتظام کیا گیا تھا وہ پردہ جالی کا تھا وہاں ارد گرد کرسیاں رکھ کے باقی سب کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا تھا کیونکہ کل ملا کر 30 لوگ بن جاتے ابھی باہر سے کسی کو نہیں بلایا تھا بس عبید احمد اور زبیر احمد اور انکی فیملیز کو انوائٹ کیا تھا عمار اور حورعین کو بیٹھا دیا گیا تھا اور دونوں ہی بڑے خوش نظر آرہے تھے پھر مولوی صاحب آگۓ اور انہوں نے نکاح پڑھانا شروع کیا
حورعین ولد معید احمد کیا آپکو سکہ رائج الوقت حق مہر دس لاکھ روپے عمار احمد ولد ظمیر احمد کے ساتھ نکاح قبول ھے
حورعین کچھ نا بولی کیونکہ وہ امان کو اپنے دل سے نکالنے کی کوشش کر رہی تھی
![](https://img.wattpad.com/cover/212002337-288-k892827.jpg)
VOUS LISEZ
ہم دل دے چکے صنم
Fantasyیہ اک ایسی لڑکی کی کہانی ھے کہ جس کے پیار نے اسکی زندگی بدل کے رکھ دی ہم دل دے چکے صنم