ملی کی رخصتی سادگی سے ھوگئ تھی۔۔۔۔۔ آئنہ کو ناجانے کیوں برا لگا جب اس نے شاویز کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تھے ۔۔۔ اسے ملی کی قسمت پر رشک آیا کتنی خوش نصیب تھی وہ۔۔ ماں باپ کی دعاوں میں رخصت ھوئ تھی ۔ ۔۔ ۔۔ رخصتی کے بعد وہ واپس اپنے کمرے میں آئ۔۔ چینج کرنے کے بعد جب وہ سونے کے لئے لیٹی تو اس کا فون بجا۔۔۔۔امی کی کال۔۔ اس نے خوش ھو کر فون اٹھایا۔۔
امی۔۔ کیسی ھے آپ۔۔؟
ٹھیک ھوں بیٹا۔۔۔
اور ابو۔۔؟
وہ بھی بھتر ھیں۔۔۔ وہ تم سے ملنا چاھتے ھیں۔۔۔
سچ میں امی۔۔؟؟ شاویز سچ کہ رھے تھے۔۔۔ کہ ماں باپ اولاد سے زیادہ دیر تک خفا نھیں رہ سکتے۔۔
پر ان کی ایک شرط ھے۔۔۔ انیس نے بات مکمل کرنا چاہی
کیا۔۔۔؟؟
وہ چاھتے ھیں کہ تم شاویز سے خلع لےلو۔۔۔ اور اس پر کیس کرو۔۔۔؟؟
کونسے کیس۔۔۔؟
Kidnapping, forced marriage aur domestic violence کا۔۔۔۔
امممی۔۔۔ بابا کیا مجھے business deal سمجھتے ھیں۔۔۔ میں اپنے محسن پر الزام لگادوں۔۔۔ ؟ بابا۔۔ اتنا کیسےگرسکتے ھیں امی۔۔۔۔ میرے بابا ایسے نھیں ھو سکتے۔۔۔ میرے بابا۔۔ ایسے نھیں ھو سکتے ۔۔ اس نے روتے ھوئے فون بند کیا تھا۔۔۔۔
اور روتے ھوئے سو گئی تھی۔۔۔۔
صبح فجر پر اٹھی ۔۔۔ اس نے نماز ادا کی۔۔۔ اللہ جی۔۔۔ آپ جانتے ھیں نا۔۔ میں ایسا نھیں کر سکتی۔۔زندگی میں بھت کچھ برا کیا۔۔ اور شاید وہ سب میرے سامنے بھی آیا۔ پر اب نھیں۔۔۔ اور پھوپو اور شاویز کے ساتھ تو کبھی برا نھیں کر سکتی۔۔ ۔۔ اللہ مجھے نا۔۔ اب شاویز اچھے لگنے لگ گئے ھیں۔۔ کاش شاویز بھی میرے ساتھ نارمل ھوجائیں۔۔۔۔ کاش وہ میرا نصیب ھو جائیں۔۔۔
نماز پڑھ کر وہ نیچے آئ۔۔۔ اس نے سوچا کہ آج وہ ناشتہ بنا کر سب کو سرپرائز دے۔۔ اسے کچھ خاص بنانا آتا تو نھیں تھا۔۔۔ پر اس نے پھر بھی تجربہ کرنے کا سوچا۔۔۔
فریج میں موجود نگٹس کا پیکٹ نکالا۔۔ اور اس کو فرائ کرنے لئے تیل گرم رکھا۔۔ چولہا پورا تیز کر کے اس نے نگٹس کا پیکٹ اس تیل میں انڈیلا تھا کہ اس پر تیل آیا۔۔ وہ بھت زور سے چلائ تھی۔۔۔
شاویز جاگنگ کرنے جا رھا تھا اسکے چلانے کی آواز سے وہ تیز تیز دوڑتے ھوئے آیا۔۔۔آینہ ۔۔ کیا ھوا۔۔ ohhh shit.... اس کے منہ سے بے اختیار نکلا ۔۔
اس نے منہ پکڑے ھوئے آئنہ کو دیکھا اور شور مچاتے ھوئے تیل کو دیکھا ، ایک لمحے کی تاخیر کئے بغیر چولہا بند کرا ۔۔ اور بھاگتے ھوئے tooth paste لے کر آیا ۔۔۔آئنہ۔۔۔ یہ لگاو۔۔۔ اس نے toothpaste اس کے حوالے کیا۔۔۔ اور پھر پانی کا گلاس بھرنے کے لئے اٹھا۔۔۔
YOU ARE READING
سفر عشق
Randomیہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی...