Epi 15

1.3K 72 3
                                    

مومن کی دعا
از سکینہ زیدی
قسط نمبر 15
سیکنڈ لاسٹ

یہ یہ کیا ہورہا ہے آھاد....سدرہ مال میں شور شرابہ دیکھ کر بولی....

جلدی چلو کوئی مسلئہ ہوا ہے....آھاد سدرہ کا ہاتھ پکڑ کر کھچتا ہوا بولا اور آگے چلنے لگا لوگ ایک دوسرے سے ٹکرا رہے تھے عجیب شور شرایہ تھا کسی طرح بھاگ کر یہ لوگ ابھی گاڑی روڈ پر نکالی ہی تھی کہ پیچھے مال میں بلاسٹ ہوا.....سدرہ تو سن تھی اگر یہ لوگ نہ نکلتے تو تو کیا ہوتا یہ لوگ موت کے منہ سے نکل کر آئے تھے موت بلکل پاس تھی....

ہائے سدرہ رلیکس ہم ٹھیک ہیں....آھاد تھوڑی دور اگر گاڑی سائڈ پر روک کر نرمی سے بولا....

آھاد وہ وہ بلاسٹ....سدرہ سکتے میں بولی....

کچھ نہیں ہوا سدرہ ہم ٹھیک ہیں اور جو نہیں بچے اللہ انُ لوگوں کی مغفرت کریں....

آھاد اگر ہم نہیں نکلتے تو میں....پتہ نہیں کیا ہوتا....سدرہ روتے ہوئے بولی وہ کانپ رنی تھی سوچ سوچ کر....

سدرہ میں ہوں نہ جب تک میں زندہ ہوں تمہیں کچھ نہیں ہوگا....آھاد آج پہلی بار نرمی سے مسکرا کر بولا تھا....

ہمممم....آپ آپ گھر کال کریں سب پریشان ہوگے....سدرہ ہلکہ سا مسکرا کر بولی....

او ہاں....شٹ میرا موبا....او مجھے لگتا ہے مال میں گر گیا ہے....آھاد جیب میں موبائل نہ دیکھ کر بولا....

او....میرا موبائل لے لیں....سدرہ اپنے بیگ میں سے موبائل نکال کر بولی....

نہیں بس تمہیں گھر ڈروپ کرکے گھر جاؤ گا....آھاد گاڑی اسٹارٹ کرکے بولا....
🌟🌟🌟🌟🌟
دعا دعا آنکھیں کھولو....حنان تو گھبرا گیا کیا کر سمجھ سے سب باہر تھا....

حنان تم امی کو سمبھالو میں دعا کہ روم میں لٹا کر آتا ہوں پھر ہاسپٹل چلتے ہیں....زامن بولا کر دعا کو اٹھ کر روم میں لٹا کر آیا ہوش دعا کو نہیں آیا تھا....ابھی یہ دونوں آمنہ بیگم کو سمبھال ہی رہے تھے کہ قدموں کو چاپ سن کر تینوں نے دروازہ پر دیکھا تو سب سکتے میں چلے گئے....

کیا ہوا پہلی بار دیکھا ہے....آھاد سب کو اپنے طرف تکتا دیکھ کر سنجدگی سے بولا....

بھوت....بھائی بھوت بھوت بھائی بھوت بن گئے کتنا بولتا تھا مجھ جیسے معصوم بچے پر ظلم مت کیا کریں اگر سن لیتے تو آج اچھی روح تو ہوتے لیکن نہیں یہ ظالم بھوت بن گئے....زامن ہوش میں اگر معصومیت سے چلا کر بولا....

کیا پاگل ہوگل ہو جاہل انسان اتنی تیز چلاتا ہے کوئی....آھاد کانوں پف ہاتھ رک کر غرایا....

آھاد میری جان میرا بیٹا....آمنہ بیگم بھاگ کر آھاد کے گلے لگی....

امی کیا ہوا آپ آپ....آھاد آمنہ بیگم کو روتا دیکھ کر پریشان ہوا....

افففف بھائی آپ نے آج ڈرا دیا تھا آھاد بھائی وہ آپ کے نمبر سے کال....حنان نے ساری بات بتائی تو آھاد گہری سانس لیکر بولا....

Momin Ki Dua (Complete)✔Where stories live. Discover now