Epi 14

1.1K 69 4
                                    

مومن کی دعا
از سکینہ زیدی
قسط نمبر 14

اس وقت آھاد سدرہ کے ساتھ شادی کی شوپنگ پر آیا تھا تھوڑی شوپنگ کرکے یہ لوگ فوڈ کور میں بیٹھے تھے کہ سدرہ نے دعا سے ملنے کا کہا....

آھاد میں بس ایسے ہی ملنا چاہیتی ہوں اور اسُ بات کے لیئے میں معافی بھی مزنگ چکی ہوں آپ سے کیا اب آپ ہر بات پر مجھے یہ بات جتائے گے....سدرہ اداس سی بولی....

ہمممم....سوری میں کچھ زیادہ ہی روڈ ہوگیا لیکن سدرہ مجھے اپنی بہن اور اسُ کی خوشیاں بہت عزیز ہیں اور میری بہن تمہارے بھائی کے ساتھ خوش نہیں رہے سکتی اس لیئے یہ بات بھول جاؤ کہ دعا کی شادی سدرہ سے ہوگی....آھاد سنجدگی سے بولا....

ہممم....جی....سدرہ نے کچھ نہ بولنا ہی بہتر سمجھا اب وہ ڈائرک دعا سے بات کرنا چاہتی تھی....ابھی یہ لوگ بیٹھے ہی تھے کہ مال میں ایمرجنسی علارم بجا اور ایکدم عفرا تفری سی پھل گئی....
🌟🌟🌟🌟🌟
مومن ایک گڈ نیوز سن....احمر جوش سے بولا اس وقت یہ لوگ کینٹین میں بیٹھے تھے کہ احمر آگر بولا....

بکو....مومن بولا....

کل مام اور ڈیڈی آرزو کے گھر شادی کی ڈیٹ فائنل کرنے جارہے ہیں....احمر خوشگوار لہجے میں بولا....

واہ مبارک....مومن بھی خوش ہوکر بولا آرزو اور احمر کا رشتہ کالج لائف سے سے تھا....

وہ دیکھ تمہارا سالا....زوار دور کھڑا سالار کو دیکھ کر احمر سے بولا تو احمر اور مومن نے بھی دیکھا مومن نے سالار کو دعا کے ساتھ دیکھ کر ہونٹ بھینچ لیئے دعا سالار کی کسی بات پر ہنس رہی تھی....

ہیلو مومی....عین اسی وقت علیزہ بھی آرزو کے ساتھ انِ کی ٹیبل پت نازل ہوئے....

ہائے...مومن نے بنا دیکھے ہی جواب دیا اسُ کا سارا دیھان تو دعا اور سالار کی طرف تھا علیزہ نے اس کے تعاقب میں دیکھا تو جل کر بولی....

واو کتنا پیارا کپل ہے نہ....علیزہ معصوم شکل بناکر بولی تو مومن کو آگ ہی لگ گئی....

سالار ادھر آو دونوں....احمر نے سالار کو آواز دے کر دعا کو بھی بلایا....

کیسے ہوں....سالار دعا کا خیال کرکے احمر سے بولا....

ہممم ٹھیک اور دعا بھابھی سب ٹھیک....احمر جان کر بھابھی بولا....

واٹ بھابھی....سالار نے حیرت سے بولا بھابھی بولنے پر زوار اور علیزہ بھی متوجہ ہوئے....

ہاں شی اس مائے وائف....مومن مسکرا کر سکون سے بولا لیکن انِ لوگوں کہ زلزلوں کے زد میں لے آیا....

واٹ ہوش میں ہو کیا بول رہے ہوں....سالار ہوش میں آتے ہی غرایا اور دعا کو دیکھا جو خاموش سف جکھائے کھڑی تھی....

او سالار ایک بار بات سمجھ نہیں آتی یقین نہیں آتا تو دعا سے پوچھ لو کیوں دعا....مومن نے مسکرا کر دعا سے کہا تو....

Momin Ki Dua (Complete)✔Onde histórias criam vida. Descubra agora