السلام علیکم!
اختتام غلط نہیں ہے بلکل صحیح ہے۔
انتقام کے حوالے سے بتانا تھا اور قبائلی جھگڑوں کا انجام سمجھانا تھا۔ حقیقت پسندی سے دیکھا جائے تو یہ انجام کبھی اچھا نہیں ہوا۔
انتقام کی کہانی کبھی اچھے انجام کو پہنچے، یہ بہت کم ہوتا ہے
اور یہاں جنونیت تھی۔
جنونیت کیا ہے؟ ہوش کا کھو دینا!
اور ہوش کا کھو دینا ہی گناہ کروا دیتا ہے۔
انتقام اور جنونیت جب مل جائیں تو کچھ نہیں بچتا۔ کبھی فارغ وقت میں سوچئے گا۔ یہ کہانی میں نے بہت دل سے لکھی۔ شروعات میں زیادہ اثر انگیز نہیں تھی لیکن اختتام کہ قسطوں پر لوگوں کا پیار ملا۔
مہمل کو اسی جنونیت کی سزا ملی اور مشوانی کو مرنا ہی تھا
وہ زندہ رہتا تو مہمل کہ بے وفائی اسے مار دیتی۔
وہ عشق کے اس مرحلے پر تھا جہاں زیادہ تر انسان مر جاتے ہیں۔
اور جو بچتے ہیں وہ پھر ہوش و خرد سے بیگانہ ہو جاتے ہیں۔
یعنی مشوانی بچتا تو اسے ہوش نہ رہتا اور جب ہوش نہ رہتا تو اسے مہمل یاد نہ رہتی اور مشوانی کو یہ گوارا نہیں تھا کہ وہ مہمل کو بھول جائے۔
عشق کے حوالے سے میں نے بہت کچھ پڑھا اور وہ سب میں یہاں وضاحت سے لکھ نہیں پائی کیونکہ اصل تھیم انتقام تھا۔
اسکی موت نے ہی کہانی کو امر کرنا تھا۔
وہ ثانوی کردار تھا جسکے مرنے سے کہانی میں کردار اپنی جگہ پر آنے تھے ورنہ کہانی کا توازن نہ رہتا۔
میں نے خود روتے ہوئے لکھام
ٹائپنگ مشکل تھی لفظ آگے پیچھے ہو رہے تھے۔
میں نہیں بتا سکتی مجھے اپنے کرداروں سے کتنی محبت ہے۔
مجھے جج مت کریں کہ یہ کیا تو میں ظالم!
مگر اگر ایسا نہ ہوتا کہانی کا سبق ختم ہو جاتا!
پڑھنے کا ساتھ دینے کا شکریہ!
ان شاء اللہ ذہنی دباؤ کچھ کم ہو تو عید زندگی کا سیزن 2 شروع ہوگا
دعاؤں میں یاد رکھیںThis novel is for kanzal Eman Zufishah khan pretty iman and Inimrarafiq and laiba siddique
Baki me stress me hi naam mjhe sbke yaad but abhi typing nhi ho rhi
Zara thanks for always being there for me mention a usera usermention a user
سحر قادر
![](https://img.wattpad.com/cover/232151683-288-k98489.jpg)
YOU ARE READING
انتقامِ وفا (مکمل)
Fanfictionکہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون...