راہِ عشق
یہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہوں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔ محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہوں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔ محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔
ضبط کی داستان، محبت کی داستان، ظلم کی داستان!!! اپنوں کی محبتوں کو ترسی ہوئی لڑکی، جسے نہ کبھی توجہ ملی اور نہ ہی محبت۔ اسے سننے والا کوئی سامع ہی نہ مل سکا کہ جسے وہ اپنا سانحہ دل سنا سکتی۔ کسی نے اس کے خلاء کو پر کرنے کی کوشش ہی نہ کی اور نہ ہی ایسی کوئی ضرورت سمجھی۔محبتوں کو پانے کی چاہ میں انجانے راستوں پر چل پڑ...
یہ کہانی ہے نفرت سے محبت کے سفر کچھ خواب جو ادھورے رہ گئے۔۔تو کچھ بے نام خواہشوں کی۔۔۔ کچھ جان سے پیاروں اپنوں کی ۔۔۔۔ تو کچھ اپنے میں چھپے غیروں کی۔۔۔ یہ کہانی ہے حور العین اور نواب آبان آفندی کی۔۔۔جہاں حور کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا دریا ہے تو دوسری طرف آبان کے اندر نفرت کی دنیا آباد ہے۔۔۔ کیا ہوگا جب ہوگی انکی...
یہ کہانی ہے رواجوں سے بندھی رواجوں سے باغی لڑکی کی... کہانی رسم و رواج کی مخالفت میں اپنی عزت کو آبگینے کی طرح سنبھالے رکھنے کی.... کہانی ظلم کے خلاف ڈٹنے اور کردار کی مضبوطی کی❤️
یہ داستان ہے عشق کی، جنون کی.......... 🔥💖💖 ایسا عشق جو انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا.. 🔥🥀 تباہ و برباد کر دیتا ہے 🔥💯 اس کہانی میں بھی ہم کچھ ایسے کرداروں سے ملیں گے جنہیں نے جنون کی حد تک عشق کیا.... لیکن کچھ اپنوں نے ہی ان کو ملنے نہ دیا🍂🍂 لیکن کہتے ہیں کہ قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہر حال میں ہو کے ہی رہتا ہے.💖...
میری آواز جنات کا وجود ہوتا ہے آپ کو اس کا احساس نہ ہونا فطری عمل ہے کیونکہ یہ ہم انسانوں کی فطرت میں نہیں ہے ۔ ہماری بینائی میں اتنی طاقت نہیں کہ ہم جنات کو دیکھ سکیں ۔۔ ہمارے لمس میں اتنی قوت نہیں کہ ہم جنات کو محسوس کرسکیں ۔۔ مگر جب تک جن خود نہ چاہیں ۔۔ جن کوئی بھی شکل اپنا کر انسانوں کے ساتھ بھی رہ سکتے ہیں ۔ آپ...
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو محبت میں کچھ بھی کرسکتا ہے۔ پیار،محبت،دوستی،دشمنی کے جذبوں سے سجی ایک انوکھی کہانی...
ابھی اس نے وارڈروب کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا ۔ جب کسی نے پیچھے سے ہاتھ لا کر اسکے ناک اور منہ پر رکھ دیا۔اس نے ہاتھ ہٹانا چاہا مگر اسکی گرفت مضبوط تھی۔ وہ اپنے ہاتھوں سے اسے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی تھی۔ مگر شاید حملہ آور اسے مارنے کے خیال سے آیا تھا۔ اسکی کوششیں بے سود تھیں ۔ ۔ ۔ اس کے سامنے وارڈروب کا دروازہ تھا۔ ۔ ۔...
" کبھی کبھی زندگی میں نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی خوشیاں دوسروں کی خوشی کے لیے قربان کرنی پڑتی ہیں ۔"
یہ کہانی ہے حاصل سے لاحاصل کی نا ممکن سے ممکن کی معصومیت سے ظلم کی دوستی سے دغا کی اور دھوکہ سے محبت کی!
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی ۔۔ جو نہیں جانتی تھی کہ اسے کس نے اغواہ کیا ؟ اسکے ساتھ کس نے نکاح کیا ؟ وہ تو اسکا نام تک نہیں جانتی تھی ۔۔ مگر وہ جو کوئی بھی تھا ۔۔ نا اس کے سامنے آنا چاہتا تھا اور نا ہی وہ اسے سکون سے جینے دے رہا تھا ؟ اپنے گھر سے نکالے جانے کے بعد ۔۔ کیا وہ اتنے بڑے شہر میں اس شخص کر ڈھونڈ سکے گی ؟...
قصہ محببت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ azmaish....... محبت کبھی کبھی ختم نہیں ہوتی ، بس خاموش ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے .. اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے .. چھاڑتی ہے ... ہو روتی ہے ............ اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے ... اور آهسته آهسته وجود نا ہوتا جاتا ہے . پر صلے...
دُرِّنایاب۔۔۔۔۔۔یعنی کہ نایاب موتی۔۔۔۔اسی نام میں ہی اس کہانی کی روح پوشیدہ ہے۔۔۔داستان ہے اپنی سرشست میں دو ایسے ہی انمول نادر انسانوں کے عشق میں کیے گۓ ایثار کی۔۔۔۔یہ داستان ہے زہریلی نفرتوں کے شہدرنگ محبتوں میں بدل جانے کی۔۔۔۔یہ داستان ہے اندھیر نگری کے باسی ایک بلوچ اور دلوں کی مسیحا ایک پٹھانی کی۔۔۔۔۔یہ داستان...
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جسےبچپن میں نکاح کے بندھن میں ایک ایسے شخص کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے جو وقت آنے پر اس کے لئے بول نہیں پاتا ۔ اور اسکے سر سے چھت چھین لی جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو وقت اور لوگوں پر اپنا اعتبار کھو دیتی ہے اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کا تنہا سامنا کرتی ہے ۔ اور پھر اچانک سے دس سال بعد وہ شخص...
یہ کہانی ہے نفرت و بدگمانی کی عشق و محبت کی اور جنون کی پھر چاہے وہ نفرت میں ہو یا محبت میں۔ 🔥
یہ ایک فرضی کہانی ہے جو ک ایک لڑکی رانیہ کے بارے میں ہے۔ دراصل یہ رانیہ اور صائم کی محبت بھری کہانی ہے۔اس لیے پڑھئے اور کہانی کا مزہ لیجئے۔اور مجھے کمنٹ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں 😇
یہ داستان ہے عشق کی،محبت پر یقین کی، شکرگزاری کی۔نصیب پر پخٹہ یقین کی کہ اللہ نے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہے وہ ہمیں مل کہ رہتا ہے چاہے کوئی کچھ بھی کرلے۔
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جاکر کھلیں گئے۔۔۔ آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟ حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟
محبت ریت کی مانند کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جو ایک حادثے سے شروع ہوتی ہے
محبت ، یقین ، ایمان۔۔۔۔ان کو لے کر چلو تو دنیا فتح ہو جائے ان تین چیزوں سے اس کو راضی کیا جا سکتا ہے اور جب اس کو راضی کر لیا تو ظاہر ہے دنیا فتح ہوگئی-ان میں سے ایک پر بھی عمل کر لو تو تم بہت سوں سے بہتر ہو-یہ کہانی محبت یقین ایمان کے راستے پر چلنے کی ہے جس پر تھوڑا سا ہی عمل کرلو تو بہت کچھ سنور جاتا ہے-
The Sequel of Markhor: مارخور کی کہانی سے جنم لینے والی محبتوں کی داستان،کچھ تلخ ماضی کی یادداشت،کچھ حال کے فرحت بخش حسین لمحات اور کچھ مستقبل کے اٹل مقاصد کی جستجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ بچپن میں بہت برا ہوتا ہے اس سے اس کی معصومیت چھین لی جاتی ہے اور پھر وہ غلط راہوں پہ چل پڑتی ہے جہاں اس کا سامنا عشق سے ہو جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے احساس کی یہ کہانی ہے وطن سے بے لوث محبت کی یہ کہانی ہے صبر اور یقین کی یہ کہانی ہے ائیسل، مائر، زرقا ،اذان ، اور مہر ، عرشمان کی۔
محبت عشق پیار۔۔۔ افف قیامت ہے یار۔۔۔🔥 کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟ یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ آئے شروع کرتے ہیں انجان عشق کا سفر۔۔ انجان عشق ازق...
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم وکرم کرنے والا ہے۔۔۔ اسلام وعلیکم۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا ۔۔۔ یہ کہانی احد زین خان اور زرش مبشر خان کی ہے ۔۔۔ان سے جڑے لوگوں کی ہے ۔...
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کو...
یہ ایسی کہانی ہے جو ہر موڑ پر آپ کو نئے رنگ، نئی سوچ اور بدلے ہوئے زاویے سے متعارف کروائے گی۔ اس کا ہر کردار پڑھنے والے کو اضطراب کی کیفیت میں مبتلا کر دے گا۔ آپ کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کس سے ہمدردی کریں، کس سے نفرت لیکن بہرحال آخری فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کرتے رہیئے گا۔ ...
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے