zid_ya_ishq(ضد یا عشق )
ہمارے معاشرے میں اردگرد بہت سی کہانیاں، بہت سے کردار موجود ہیں۔ جنھیں قلم کے ذریعے صفحات پر اتارنے کی ضرورت ہے ۔ایسی ہی ایک ادنی سی کوشش کرتے ہوئے میں نے قلم اٹھایا ہے امید ہے آپ کو کہانی پسند آئے گی ۔ قصہ 📝🌠 ضد کو محبت سمجھ کر اس کے لیے ہر جائز اور ناجائز کا سفر طے کرنی کی کہانی کرداروں کا تعارف 🌠 ہاشم شاہ ...