السلام علیکم ۔ یہ بک میں لکھ رہی ہوں سوشل میڈیا رائٹرز کو سپورٹ کرنے کے لیے ۔۔۔۔🌠 کیونکہ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں سوشل میڈیا رائیٹرز کا لکھا ہوا پسند نہیں آتا ۔۔۔۔۔😑 حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے سوشل میڈیا رائٹرز میں کچھ رائٹرز ایسی ہیں ۔۔۔یا کچھ ایسے ہیں۔۔۔۔ جو تھوڑا چیپ لکھتے ہیں ۔۔۔۔ابھی کچھ دنوں پہلے میں نے ایک سوشل میڈیا رائٹر کی سٹوری پڑھی جو کہ کافی بکواس تھی۔ ۔۔۔۔ہوتے ہیں ایسے بھی لوگ۔۔۔۔گھٹیا لکھنے والے۔۔۔۔۔ مگر لوگو۔۔۔۔۔سب ایسے نہیں ہوتے اور اس اسٹوری کے اسٹارٹ میں ہی پتہ چل گیا تھا کہ وہ کیسی سٹوری ہے ۔۔۔۔۔۔ تو جو اچھا مواد ہے اسکو پروموٹ کرنے کے لئے میں نے یہ بک بنائی ہے ۔۔۔۔۔😍🐒 یہاں میں مختلف wattpad رائیٹرز اور سوشل میڈیا رائیٹرز کو پروموٹ کروں گی۔۔۔۔۔انکی سٹوریز پر ریویوز دوں گی۔۔۔۔۔۔۔انشااللہ۔۔۔۔۔💐🖤 اور جو رائیٹر میری نظروں سے اب تک نہیں گزری ہیں ان پر ریویو نہ دینے کے لئے سوری ۔۔۔۔۔اور اگر کوئی چاہتا ہے کہ میں ان کے ناول یا تحریر پر ایک ریویو لکھوں یا ان کو پرموٹ کروں تو انتظار کس بات کا۔ ۔۔۔ مجھے DM کر دیں لوگو ۔۔.🤗 آخر میں ایک بات کہنا چاہوں گی کہ ان ریویوز کو پڑھنے والے لوگ پلیز اپنے دوستوں کو بھی مینشن کریں تاکہ ان رائٹرز کی مزید حوصلہ افزائی ہو اور سب ان کو پڑھ سکی
7 parts