ہدایات
کتاب اردو میں ہے۔ اسکی خاص وجہ کوئی نہیں سوائے اس کے کہ اپنی زبان میں الفاظ سیدھا ہی دل پر لگ جاتے ہیں۔
کتاب کے بارے میں چند اہم باتیں کہوں گیں جو آپ پڑھتے وقت زہن میں رکھیں گے تو اصل مقصد کو انجوائے کر سکیں گے۔
اعراف مسٹری تھرلر سسپنس سیاست اور مزاہب پر لکھی گئ ایک کوشش ہے۔ اس میں کئی باتیں آپکی سوچ سے تضاد دکھ سکتی ہیں لیکن بغیر جج کریں کہانی کو آخر تک مکمل پڑھیں گے تو ہی ان تضادات کو ذکر میں لانے کا مقصد سمجھ سکیں گے۔
کتاب کے کردار ، کہانی مکمل افسانوی ہیں۔ مگر جگہیں اصل میں واقع ہیں۔
آپ اس تحریر سے اتفاق نہ رکھ سکیں تو بھی دونوں طرفہ رائے قابل عزت ہے۔ غیر مہذب الفاظ سے پرہیز رکھیں کیونکہ کمنٹ سیکشن میں کسی بھی طرح کی بدتمیزی بلاک کردی جائے گی۔
باقی آپ خود ڈسکور کریں♡
Love
Nawaal.