In Urdu!
اسلام وعلیکم! کچھ غلطیوں کے سرزدہ ہو جانے سے افسردہ نہیں ہونا چاہئے اور اپنی کچھ غلطیوں سے ہی سیکھ حاصل کرنی چاہئے جو کے ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کے بعد ہی ہمیں حاصل ہوتی ہے اسی لئے میں اپنی کوتاہی پر آپ سب سے معذرت خواہ 😔 ہوں کہ آپ سب کو میری وجہ سے انتظار کرنا پڑا اور یقین کیجیۓ میں قطعی ایسا نہیں چاہتی تھی مگر جو قدرت کو منظور ہو اس کے لئے ہم بے بس ہو جاتے ہیں 😔
" یہ کہانی میرے دل کے بہت بہت قریب ہے شاید اس لئے کہ یہ کافی کوششوں اور محنت کے بعدلکھا اور کبھی کبھی کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لئے کافی وقت درکار ہوتا ہے تاکہ انہیں حتمی شکل دی جائے تا کہ اس کے ریڈرز اور تمام قارئین اس سے کچھ سیکھ حاصل کر سکیں اور ایسا تب ہی ہو سکتا ہے جب میں آپ سب تک اسے اچھے طریقے سے یہ کہانی پہنچا سکوں ۔"
میں نے اس کہانی کا آغاز دو سال پہلے کیا تھا اور کچھہ ماہ کے بعد میں اسے جاری نہیں رکھ سکی تھی (اسکے لئے میں بہت شرمندہ ہوں اور افسوس ہے کہ آپکو اتنا انتظار کرنا پڑا )💔۔۔
اور بڑی وجہ یہ بھی تھی کہکچھ ماہ بعد ہی میری دادی جان (میری ماں😣 پیاری ماں😔 کے بعد واحد حستی تھی جنہوں نے مجھے اس دنیا میں جینے کا مطلب سکھایا) کی طبیعت کچھ ناساز تھی میری(دادی) بیمار تھیں اور بار بار ہسپتال میں داخل ہوتی تھیں جو کے کافی عرصہ وقفے وقفے سے ہاسپٹلائیذڈ رہنے کے بعد 11۔فروری کو ٹھیک صبح 10:30 بجے رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں (اپیل ہے دعائے مغفرت کی 🙏 کے اللّٰہ پاک میری والدہ اور دادی اور تمام لوگ جو اس دنیاے فانی سے رخصت ہوئے ہیں ان سب کی مغفرت فرمائے اور ان سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲)
آیت مبارکہ :اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں اِرشاد فرماتا ہے:
"كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ
ترجمۂ کنز الایمان:
’’ہرجان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔‘‘یہ میرے لئے شاک تھا زندگی تھم سی گئی ہے رشتے کھو سے گئے ہیں میں جو کچھ کھویا وہ مےمیرے رب کے فیصلے مجھے دل و جان سے قبول ہیں مگر سب کھو سا جاتا ہے اس دنیا کی رعنائی میں پیار محبت وفا رشتے اور کچھ ایسے اپنے جو ساتھ چھوڑ جائیں تو باقی کچھ نہیں رہتا کچھ ایسا ہی ہوا ان 2 سالوں میں اور یہ دو سال 2 صدیوں کے برابر لگ رہے ہیں 😔💔
اس واقعے کے بعد میں اب تک کافی کوششوں کے باوجود میں ناکام رہی ہوں 😔 اس لیے میں کہانی پوری نہیں کر سکی اب انشاء اللّٰہ کچھ وقت کے بعد کچھہ کوششوں کے بعد میں اس کہانی کو آپ سب کے لئے بہترین بناوں تاکہ اس کہانی سے اسکے کرداروں سے آپ کو وقت کا ضائع ہونا نہیں لگے بلکہ کچھ فوائد حاصل ہوئے تو مجھے خوشی ہوگی ۔
"اس کہانی کے ذریعے سے واٹپیڈ کے ذریعے سے آپ سب قارئین کے ساتھ جو میرا رشتہ جڑا ہے تو میری پوری پوری کوشش یہی رہے گی کے میں تمام قارئین کی امیدوں پر کھری رہوں اور ہمارا ساتھ یوں ہی برقرار رہے اور آپ سب آپ سب اپنے اہل و عیال کے ساتھ ہمیشہ شادو آباد رہیں (آمین ثم آمین 🤲)
Regard..
Zart-mughal6English..
Assalamualaikum!
We should not be depressed because of some mistakes and we should learn from some of our mistakes which we get only after correcting our mistakes, so I apologize to all of you for my shortcoming. Everyone had to wait because of me and believe me, I definitely did not want that, but we are helpless for what God wills.😔"This story is very very close to my heart maybe because it is written after a lot of efforts and hard work and sometimes some stories take a lot of time to complete so that it is finalized so that its readers and all the readers can enjoy it. Learn something and that can only happen if I can convey this story to all of you in a good way."
I started this story two years ago and after a few months I couldn't continue it (for that I am very ashamed and sorry you had to wait so long 💔).
The main reason was that after a few months, my grandmother Jaan (the only person after my mother 😣 dear mother 😔 who taught me the meaning of living in this world) was not feeling well. She was admitted to the hospital after being hospitalized for a long time and died on February 11 at 10:30 am. May Allah forgive all those who have left this world and grant them a place in Jannat al-Firdous, Amen.🤲
آیت مبارکہ :
اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں اِرشاد فرماتا ہے:
"كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ
ترجمۂ کنز الایمان:
’’ہرجان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔‘‘
"Every soul has to taste death"It was a shock for me. Life has stopped. Relationships have been lost. Whatever I have lost, I accept the decisions of my Lord with all my heart and soul, but everything is lost in the chaos of this world. If you leave them together, nothing remains. Something like this happened in these 2 years and these two years seem like 2 centuries 😔💔
After this incident I have failed till now despite many efforts 😔 so I could not finish the story now Insha Allah after some time after some efforts I will make this story the best for you all so that this story will be of its best. I will be happy if you get some benefits from the characters rather than wasting your time..
"Through this story, through Wattpad, I have connected with all of you readers, so my best effort will be to live up to the hopes of all the readers and we will continue to be like this and you all will do your best. May you always be blessed with family and friends (Amen, then Amen 🤲).
Regards..
Zart-mughal6
YOU ARE READING
MEN SIRF TUMHARI HON
RomanceMuhabbat ek ehsas hai Muhabbat suchhey jazbat hen Zindah rehney or zindagi k liye Ek muhabbat ka hi name hai