#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُز_قلم_اُمیمہ_سایانی
#قسط_نمبر_18
#Umema_Sayani_Novels💕
#Episode_18
Do not copy without my name and permission💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ماما اپنی بیٹی کی یہ بات مان لیں۔۔۔میں آپ دونوں کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔۔۔۔
حور کیا باتیں لے کر بیٹھ گی ہو۔۔۔سو جاو ہمیں کل جانا بھی ہے۔۔۔۔
ماما بابا بہت اچھے ہیں۔۔۔وہ آپ سے بہت پیار کرتے ہیں انھوں نے آپکے جیا۶ خالہ کے حنین ماموں کے بہت سے قصے سناۓ ہیں۔۔۔
آپ لوگوں کا رات میں اساٸمنٹ بنانا راتوں کو ہنگ آوٹ کرنا اور تصاویر بھی دیکھاٸی۔۔۔۔ایک منٹ تم نے کب دیکھا یہ سب۔۔۔صبا جانچتی نظروں سے پوچھنے لگی۔۔۔۔
وہ ماما کبھی کبھی بابا یونی آتے تھےاور پھر گھوماتے ہادی کے ساتھ اور قصے بھی سناتے تھے۔۔۔۔
حور تم نےتو مجھے یہ سب نہیں بتایا۔۔۔
اسی لیے نہیں بتایا تھا مگر اب تو میں دو دن کی مہمان ہوں۔۔۔ اب آپ مجھے نہیں ڈانٹ سکتی۔۔۔میں تو تمھیں تمھارے بچوں کے سامنے بھی ڈانٹوں گی۔۔۔
وہ اسکے چہرے پر ہلکے سے مارتی ہنسنے لگی اور حور بھی اسے دیکھ کر ہنسںنے لگی۔۔۔۔
اب تو معاف کردیا نہ میرے پیارے بابا کو۔۔۔
سوچوں گی۔۔۔
ویسے ماما آپ اب بھی اسی طرح تنگ کر رہی ہے جیسے شادی سے پہلے کیا کرتی تھی۔۔تمھارے ابا نے سب کچھ بتادیا ہے۔۔۔وہ براٸیاں کرتا ہے میری۔۔۔
نہیں ماما وہ تو اپکی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔۔اب تم بھی اپنے ابا کی چمچی بن کر طرفداری کر رہی ہو اسکی۔۔
ہاہا ۔۔بیٹی کس کی ہوں آخر😜😜
اب سو جاٶ۔۔۔۔آپ میری یہ خواہش پوری کریں گی نہ۔۔۔اور صبا صرف مسکرا سکی۔۔۔
❤❤❤❤صبح صبا اٹھی تو سمن ناشتہ بنا رہی تھی اور ٹی وی میں ڈرامے کا OST چل رہا تھا۔۔جسکی ایک لاٸن صبا کے دماغ میں بیٹھ گی۔۔
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا۔۔بے وفاٸی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا۔۔مگرارے تم اٹھ گی۔۔چلو میں نے ناشتہ بنا دیا ہے پھر۔وہ ٹی وی بند کر کے صبا کی طرف متوجہ ہوٸی تو صبا کہی اور ہی گھوم تھی۔۔۔
سمن نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا تو وہ دنیا میں واپس آٸی۔۔۔کہاں غاٸب ہو۔۔۔
سمن تم نے سنا۔۔۔ کب سے تو میں بول رہی ہو تم کچھ بولو گی تو میں سنوٶں گی نہ۔۔۔۔
بچھڑنے۔۔۔ والے۔۔۔ میں۔۔ سب کچھ تھا۔۔۔۔ بے وفاٸی نہ تھی۔۔۔
وہ رُک رُک کر بول رہی تھی۔۔۔
YOU ARE READING
یادوں کی دھنک جلے(completed)✅
Fantasyیہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔