#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُمیمہ_راٸٹس
#قسط_نمبر_5
#umema_writes💕
#Episode_5
Do not copy without my name and permission
ماضی💞صبو۔۔۔۔۔صبو۔۔۔۔صبببب کیوں گلہ خراب کر رہی ہو اپنا میرا نام چلا چلا کر۔۔۔صبا نے اسے اپنا نام چلتے ہوے ٹوکا
چلو جلدی تیار ہو جاو ہم جا رہے ہیں۔۔۔۔جیا۶ نے بتایا
تمھیں سکون نہیں ہے جیو مجھے کہی نہیں جانا آخری وقت میں بتاتی ہو یہاں جانا ہے وہاں جانا ہے میں اب تمھاری کسی شرارت میں تمھارا ساتھ نہہیں دوں گی۔۔۔۔۔ صبا نے اسے صاف ہری جھنڈی دیکھاٸی
ارے میری پیاری جان آج کوٸی شرارت نہیں میری بہت اچھی دوست کی منگنی کی سالگرہ ہے۔۔۔۔جیا۶ نے بےچارگی والا منہ بنا کر بولا
منگنی کی سالگرہ صبا ہنس ہنس کر بول رہی تھی اتنا اردو سے پیار دیکھانے کی ضرورت نہیں ہے دونوں نے مل کر کہ کرقہقہ لگایا😃😃
آج صبح سے صبا کو غصہ تھا آج اس کا برتھڈے تھا اسے اب تک کسی نے وش نہیں کیا تھا ماما نے بھی نہیں کیا جب کہ وہ تو ہر سال اسے سب سے پہلے وش کیا کرتی تھی صبح سے موبائل بھی غائب تھا کے واٹس اپ یا فیس بک بھی چیک نہیں کیا تھا اور اب جیا۶ کی یہ فرماٸش۔۔۔۔اپنی دوست کی منگنی کی سالگرہ یاد ہے بدتمیز کو اور وہ دونوں بھی پتہ نہیں کہاں غائب ہے میں کسی سے بھی بات نہیں کروں گی۔۔۔
کہاں میڈم نیا پاکستان بن چکا ہے میری جان۔۔۔۔۔ اب کھڑی ہو یا ڈریس پہن کر آجا جلدی۔۔۔ میں یہ نہیں پہنو گی اتنا چمک دمک والا ڈریس تو جانتی ہے میں اتنے چمک دمک والے ڈریس نہیں پہنتی۔۔۔۔صبا نے صاف منا کردیا
اور تو بھی اچھے سے جانتی میرے سامنے تیری ایک نہیں چلنی اسلیے فورا تیار ہو میں بھی تیار ہو رہی ہو جلدی۔۔۔وہ اسے اورڈر دیتے ہوے اس کا ہاتھ پکڑ کر باتھ روم میں ڈھکیل دیا۔۔۔
ارے واہ میری جان تو تو بہت پیاری لگ رہی ہے آج تو بہت سے دلوں پر تیر چڑھنے لگے گیں بس یہ لپاسٹک ڈارک کر لے اور اس نے زبردستی اسے میک اپ ڈارک کر دیا۔۔۔۔وہ لوگ ایک بڑے سے بنگلے کے باہر کھڑے تھے۔۔۔
چل بھی لو جیو۔۔۔
ہاں ہاں وہ کسی سے فون پر بات کر رہی اور صبا کو ہاتھ کے اشارے ہاں کا اشارہ کیا۔۔۔۔
ہاں چل......
کس سے بات کر رہی تھی۔۔۔۔ کسی سے نہیں یار۔۔۔صبا نے تجسسس سے پوچھا۔۔ جس پر جیا۶ نے رسپونس نہ دیتے ہوے چلتے چلتے منع کردیا کے کسی سے نہیں
جب گھر میں داخل ہوے تو ہر طرف اندھیرا تھا اور جیا۶ جو اب تک اسکے ساتھ تھی پتہ نہیں کہا چلی گی
جیو۔۔۔جیووو یہ کیا مذاق ہے کہا ہے تو وہ سچ میں ڈر گی تھی کیونکہ وہ جیا۶ کی اڈوینچر کی عادت سے واقف تھی

ESTÁS LEYENDO
یادوں کی دھنک جلے(completed)✅
Fantasíaیہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔