#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُمیمہ_راٸٹس
#قسط_نمبر_6
#umema_writes💕
#Episode_6
Do not copy without my name and permission
💞💞💞💞💞
آج صبح سے ہی ہادی کوشش کر رہا تھا کہ حور کو اپنے ساتھ جانے کے لیے کیسے کہے۔۔۔حور بھی یہ بات محسوس کر رہی تھی کہ ہادی کچھ کہنا چاہا رہا ہے مگر کہ نہیں پارہا ہے۔۔۔ہادی۔۔۔حور کی آواز پر وہ چونکا
خیریت ہے کچھ ہوا ہے کیا۔۔۔۔
نہیں یار کچھ نہیں بس تمسے کچھ کہنا تھا۔۔۔ہادی نے ہمت کرکے بول ہی دیا
ہاں تو بولو نہ اس میں گھبرا کیوں رہے ہو۔۔۔۔
نہیں گھبا نہیں رہا بس ایسے ہی۔۔۔۔اس کے تو جیسے پسینے چھوٹنے لگے
وہ حور میں چاہا رہا تھا کہ آج تم میرے ساتھ ڈنر پر چلو گی۔۔۔۔ہادی کی بات پر حور کو حیرت ہوٸی کیونکہ اس نے ایسا پہلے کبھی نہیں کہا تھا۔۔۔
وہ سوچ میں پڑ گی تھی وہ جتنی بھی اوپن مانڈیڈ ہو مگر کبھی صبا کی اجازات کے بغیر نہیں گی تھی۔۔۔۔
اس نے کچھ سوچ کر ہاں کہہو دیا۔۔۔۔۔
*********
ماما کو بتادوں۔۔۔۔نہیں نہیں وہ کیا سوچیں گی حور ہاں تو کہ آٸی تھی مگر اب بہت پریشان تھی سمجھ نہیں آرہا تھا کیا کرے۔۔۔۔ہمت کرکے وہ صبا کے کمرے میں آٸی۔۔۔۔ماما میں اندار آجاٶ۔۔۔۔وہ اجازات لینے لگی صبا بیڈ پر چادر صحیح کر رہی تھی۔۔۔۔ارے میری جان اس میں اجازات لینے کی کیا ضرورت ہے آجاٶ
ماما آپ سے بات کرنی ہے۔۔۔۔۔ایسی کون سی بات ہے جسکے لیے اتنی اجازات لے رہی ہو بولو کیا بات ہے۔۔۔صبا حور کے پاس آکر بیٹھ گی
وہ ماما آج رات میری یونی فیلو نے پارٹی رکھی ہے میں جاٶ۔۔۔وہ سچ اب بھی نہیں بتاپاٸی
حور رات کے۔۔۔۔۔۔صبا بول ہی رہی تھی کے حور نے بات کاٹ دی
ماما میں جانتی ہوں ابھی آپ کیا کہیں گی یہی کے رات کے وقت اکیلے کیسے جاو گی واپس کیسے آٶ گی حالات ٹھیک نہیں ہیں اور وغیرہ وغیرہ وہ صبا کی نکل اتارتے ہوے کہنے لگی جس پر دونوں ہی ہنسنے لگی۔۔۔۔شرم نہیں آتی ماں کی ایسی نکل اتارتے ہوے
اب میں جاٶ اور ڈونٹ وری ماے ڈیٸر ماما جانی آپ کی بیٹی بہت بہادر ہے میری فرینڈ مجھے لے لے گی اور چھوڑ بھی دے گی اور میں جلدی واپس آجاٶ گی۔۔۔
ٹھیک ہے جاٶمگر ٹاٸم کا دھیان رکھنا۔۔۔۔۔تھیک یو ماما لویو❤💞
thank u mama love sooo much u are the best mom in the world love uuuuuu😘😘😘
وہ صبا کے گلے لگتے پیار کرتی نکل گی۔۔۔۔۔پاگل ہے پوری صبا بھی کہتی اپنے کام میں لگ گی*******
حورو روم میں آتے ہی سوچنے لگی کے کیا پہنے اس نے وڈڈراپ کو اپنے بیڈ پر پھیلا لیا تھا سمجھ نہیں آرہا تھا کیا پہنے پہلی بار بلایا ہے اچھا سا ڈریس پہنو گی اور وہ ایک ایک کر کے ڈریس اپنے اوپر رکھتی اور دیکھ کر ریجکٹ کردیتی آخر کار ایک گھنٹے کی محنت کے بعد اس نے ایک فل بلیک لونگ فراک نکلا اور واش روم میں گھس گی
![](https://img.wattpad.com/cover/200855228-288-k967203.jpg)
CZYTASZ
یادوں کی دھنک جلے(completed)✅
Fantasyیہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔