#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُمیمہ_راٸٹس
#قسط_نمبر_7
#umema_writes💕
#Episode_7
Do not copy without my name and permission
💞💞💞💞💞
اب صبا سچ میں پریشان ہوگی تھی حور کے اس طرح رونے پر ۔۔۔۔۔ارے میری جان کیا ہوا ہے بولو تو۔۔۔
وہ ممم۔۔ماما وہ۔۔۔وتے روتے بولنے کی کوشش کر رہی تھی
ماماوہ میں نے آپ سے جھوٹ بولا تھا وہ میں کل اپنے دوست کے ساتھ اکیلے گی تھی۔۔۔اب آنسو بند ہوگے تھے مگر آواز میں نمی اب بھی تھی صبا جو یہ سوچ رہی تھی کے کسی سے لڑ کر آٸی ہے اسلیے رو رہی ہے یہ سن کر سن ہوگی
وہ ماما میں ڈر گی تھی کے آپ ایسے جانے نہیں دینگی اسلیے ۔۔۔۔اب وہ صبا کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے کہہ رہی تھی
کل انھوں نے مجھے پروپوز کیا میں نہیں جانتی تھی کے ایسا کچھ ہونے والا ہے میں یہ بھی نہیں جانتی کے میں ان سے پیار بھی کرتی ہوں یا نہیں مگر اتنا کہوں گی کے ماما مجھے ان سے بات کرنا اچھا لگتا ہے وہ میرے ہر پرابلم کا حل نکالتے ہھں مجھے انکی عادت ہوگی ہے ماما۔۔۔۔ ہاتھ ابھی بھی اسکے ہاتھ میں تھی صبا حور کی آنکھوں میں اس لڑکے کے لیے واضح پسنددگی دیکھ سکتی تھی۔۔۔۔
ماما وہ میرے سینیر ہیں آپ کو بتایا تھا نہ ہادی۔۔۔۔۔
صبا اپنا ہاتھ چھڑا کر مشکل سے خود میں ہمت پیدا کی اور کھڑی ہو کر کچن میں چلی گی۔۔۔
ماما آپ مجھے ڈانٹ لیں مارلیں مگر یوں خاموش نہ رہے پلیز ماما وہ پیچھے سے صبا سے لیپٹ کر رونے لگی۔۔۔رو تو صبا بھی رہی تھی مگر خود کو مضبوط کر کے
حور کو اپنے سامنے لاٸی اور اسے کرسی پر بیٹھا کر آنسو پونچھے۔۔۔۔ماما
ماما ایایم سوری ماما میں اپ سے بہت پیار کرتی ہوں ماما حور پھر گلے لگ کر رونے لگی
اچھا چلو اب ناشتہ کرو۔۔۔ماما آپ ناراض تو نہیں ہے نہ۔۔۔
نہیں میری جان چلو شاباش کھانا شروع کرو۔۔
ارے واہ بھی ماں بیٹی اکیلے اکیلے ناشتہ کر رہی ہے کیسے بے مروت لوگ ہیں بھول گے ہمیں
آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں آپیا آجاٸیں آپ بھی کھاٸیں۔۔۔۔
ناشتے سے فارغ ہوکر حور رمشہ کے ساتھ اوٹینگ پر چلی گی اب اسکا دل ہلکا ہوگیا تھا مگر وہ یہ نہیں جانتی تھی کے وہ کسی اور کا دل بجھ گیا تھا۔۔۔
وہ آج اوف لے کر گھر میں ہی تھی اس وقت لان میں اپنی سوچوں میں گم تھی جب اسے سمن کی آواز آٸی
کیا ہوا ہے کہاں گم ہو وہ اسے چاۓ پکڑاتے ہوۓ پوچھنے لگی
سمن کیا میں ایک اچھی ماں نہیں بن سکی۔۔۔۔کیا میرا دس سال پہلے کیا فیصلہ غلط تھا کیا میں۔۔۔۔وہ رونے کے در پر تھی اسے خود سمجھ نہیں آرہا تھا کے وہ کیا کہہ رہی ہے
KAMU SEDANG MEMBACA
یادوں کی دھنک جلے(completed)✅
Fantasiیہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔