#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُز_قلم_اُمیمہ_سایانی
#قسط_نمبر_19
#Umema_Sayani_Novels💕
#Episode_19
Do not copy without my name and permission💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
حور اور ہادی کی شادی Delay کردی گی تھی۔۔۔۔مگر فکر کسے تھی سب خوش تھے ۔۔۔۔۔مرزا ہاوس کی خوشیاں لوٹ آٸی تھی۔۔۔۔
جو دس سال پہلے چلے گی تھی۔۔ایکسیڈنٹ کی وجہ سے سکندر پاوں میں فریکچر آیا تھا۔۔۔وہ ٹھیک طرح سے چل نہیں پارہا تھا اور صبا اسکا بہت اچھے سے خیال رکھ رہی تھی۔۔۔۔۔عورت چیز ہی ایسی ہے وہ جو کرتی ہے پوری شدت سے کرتی ہے۔۔۔چاہیے وہ محبت ہو نفرت ہو حسد ہو یا دنیا کی اور کوٸی چیز۔۔
*********
کیا حال ہیں پاٹنر۔۔۔۔۔ارمان فون پر مسکراتا ہوا بولنے لگا۔۔۔۔
ٹھیک ٹھاک تم کتنے بدتمیز نکلے نہ میری شادی سے پہلے بھاگ گے۔۔۔۔وہ ۔۔۔۔۔ارمان بولنے لگا تو پھر بول پڑی
چپ بڑا پاٹنر کہتے ہو مجھے پتہ ہے کنجوس انسان تمھیں پتہ تھا کہ یہاں رہو گے تو حور ساری شاپنگ تمھارے ساتھ ہی کرنی ہے اسلیۓ بھاگ گے نہ ملے بھی نہیں۔۔۔۔
واہ پاٹنر تم تو دل کے حال جاننے لگی ہو۔۔۔بلکل صحیح کہا تم نے اب سب تم پر خرچ کرتا تو اپنی انگریز بیوی کو کیا دیتا۔۔۔
اللہ اللہ دیکھو تو ابھی سے جورو کے غلام بن گےہو۔۔۔😀😝ویسے کوٸی جورو ملی۔۔
کیسے ملے گی کسی کنگلے کو پاکستانی نہ ملے انگریز تو ہوتی بھی بڑی چالوں ہیں۔۔۔۔۔سمن ارمان کو چاۓ پکراتے اشارے میں پوچھنے لگی۔۔۔ حور ہے دو مجھے۔۔۔
کیسی ہے حور صبا کیسی ہے۔۔۔۔ہاں اپیا ہم سب ٹھیک ہیں۔۔۔۔وہ لان میں ڈھلتی باتیں کررہی تھی۔۔۔۔
آپ بھی کتنی جلدی چلیں گی۔۔۔۔شادی تک تو روکتیں۔۔۔۔ارے یہ کیا بتاٶ یہ ارمان کی وجہ سے آنا پڑا۔۔۔۔اور ارمان سمن کو دیکھنے لگا۔۔۔۔
اب یہ کوٸی گوری لاتا اس سے پہلے میں نے قبضہ کر لیا۔۔۔۔۔😝😝واہ اپیا شاباش
اب تو میں تیرے بچوں کی شادی میں آٶں گی۔۔۔۔اللہ توبہ ہے اپیا۔۔۔باقی سب کیسے ہیں گھر میں۔۔۔اللہ کا شکر سب ٹھیک۔۔
تھینک یو پاٹنر میں تمھارا یہ احسان کبھی نہیں بھولوں گی۔۔۔۔
فضول باتیں نہ کیا کرو حور تم خوش ہو یہی بہت بڑی بات ہے۔۔
”اللہ ﷻ کبھی کبھی کچھ لوگوں کو دوسروں کی مدد اور سہارے کے لیے چن لیتے ہیں اور جب کام ہو جاتا ہے تو دوسرا راستہ دیکھاتے ہیں۔۔۔اور ایسے لوگوں کو اللہ کبھی تنہا نہیں کرتا جو اسکے بندوں کے کام آۓ۔۔۔۔اور ہمیں کبھی ایسا موقع ملے تو خوش ہونا چاہیے کے اللہ نے ہمیں اس قابل سمجھا کے ہم اسکے بندوں کے کام آسکیں“
YOU ARE READING
یادوں کی دھنک جلے(completed)✅
Fantasyیہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔