بابا دیکھیں میں نے چوریاں پہنی ہیں۔۔۔۔اور میں نے مہندی بھی لگائ ہے۔۔۔۔۔آپ کو اچھا لگتا ہے نہ میرا سجنا سنورنا۔۔۔۔۔
عید آنے والی ہے۔۔۔۔۔۔میں نے آپ سے بہت ساری عیدی لینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔"زمر(zumar)!!!!!زمر!!!!"۔۔۔۔۔علی کی آواز پر زمر چونک گئ۔۔۔۔
"زمر!!!۔"۔۔۔زمر کو دیکھ کر علی کو سکون کا سانس آیا۔۔۔۔۔
"زمر۔۔۔۔تم پاگل ہو گئ ہو!!!" زمر کو کندھوں سے جھٹکتے ہوئے علی نے زمر کو کہا۔۔۔۔۔
"بھائی چھوڑیں مجھے!!" اپنے آپ کو چھوڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے زمر نے کہا۔۔۔۔۔۔
"زمرررررررررررر!!" علی کی آنکھوں میں غصہ تھا۔۔۔۔۔"رات کے اس وقت جوان لڑکی کا قبرستان میں ہونا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔!!!تمہیں ڈر نئ لگتا۔۔۔"زمر کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے علی نے زمر کو غصے میں کہا۔۔۔۔۔۔۔
"نئ مجھے نئ لگتا ڈر ۔۔۔۔۔میرے بابا یہاں رہتے ہیں!" بابا کی قبر کی طرف دیکھتے ہوئے زمر نے بولی۔۔۔۔۔۔"زمر اپنا نہیں تو ہمارا ہی خیال کر لو۔۔۔۔۔اس وقت تمہارا گھر سے باہر ہونا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔"علی کی آنکھوں میں زمر کے لیے فکر اور غصہ تھا۔۔۔۔۔
"آپ مجھے دن میں آنے ہی نہیں دیتے"
زمر کی آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ برسنے لگے۔۔۔۔Guyz this is my second story!!!
Hope you like this!!Too short episode bcz urdu lyrics main likhna bht mushkil ha....
Cmnts main bataain k yeah nanhi munhi si episode apko kesi laggi!!!!
Dont forget to share!!!
ESTÁS LEYENDO
کوئی تو داستان ہو گی. ✔Completed
Terrorرات کے اس وقت جوان لڑکی کا قبرستان میں ہونا ٹھیک نہیں ہے تم کس سے باتیں کر رہی ہو زمر!!!!کون ہے یہاں!!!" حسن (زمر کا بڑا بھائی) نے خالی کمرے کو دیکھتے ہوئے کہا جہاں زمر کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ شیطان پر یقین رکھتے ہو؟؟"زمر نے پتھر کی طرف دیکھتے...