اس وقت وہ طوبا کو اپنے سامنے دیکھ کر سکتے کی کیفیت میں کھڑا تھا، جبکہ طوبا کی آنکھوں میں غصہ ، نفرت دونوں جھلک رہی تھیں....
بہت دعائیں مانگی تھیں تم سے ملنے کے لیے !!!
! وہ اپنی سیاہ آنکھیں اس پر گاڑتے ہوئے بولی۔۔۔،میں نے بھی.،، احمد فراز آہستہ سے بولا۔۔۔۔
احمد فراز .... تم سے ملنے کی اتنی تڑپ تھی کہ سوتے جاگتے صرف تمہارا خیال ذہن میں رہتا تھا، ان نو (۹) ماہ سے تم میرے حواسوں پر چھائے ہوئے ہو...
کتنی منتّیں مانگی تھی تم سے ملنے کے لیے
(وہ تلخی سے سلگتے ہوئے مسکرائی...) سوچتی تھی مجھے بے رحمی سے اپنی آزادی کی بھیک مانگتے ہوئے کتنا گِڑ گِڑانا پڑے گا تمہارے سامنے....مگر یہ کیا احمد فراز ؟؟؟؟ 🥺🥺🥺
یہاں پر تو تمہاری بولتی بند ہو گئی ہے... اُس وقت ایک لڑکی سے بدلہ لینے کے لیے تم اتنے اندھے ہو گئے تھے کہ میرے آنسو میری چیخیں سنائی نہیں دی تمہیں !!! 🥺ہر روز نئے نئے رشتے آتے تھے ... میری ماں کہتی ہے شادی کر لو عمر نکلی جا رہی ہے... ارے کیسے کر لوں؟؟؟ 🤯 ( آواز مزید بھاری اور غمزدہ ہوگئی) 😭😫
کیا بتاؤں کسی صاحب زادے نے ایک غلطی کی اتنی بڑی سزا دی ہے، کہ تیری طوبا اب کہیں شادی نہیں کر سکتی !!! 😭😭😭
اس کا زبردستی نکاح ہو چکا ہے , وہ بھی ایسے سے جس کا اتا پتا کچھ معلوم نہیں، نو (۹) ماہ سے تیری بیٹی اسے پاگلوں کی طرح ڈھونڈ رہی ہے ...
احمد فراز تو نے میری خوشیاں نہیں میرے خواب تک چھین لیے ہیں!!! 🥺 دکھ ، درد ، اذیت ، نفرت کیا نہیں تھا اس کی آنکھوں میں !!! جو بیان نہیں ہوسکتا 😭😡😭🥺
میں بھی تو نو ماہ سے اپنی سزا کاٹ رہا ہوں...
احمد فراز تڑپ کر بولا۔۔۔نہیں احمد فراز نہیں !!! میری اذیت کے سامنے تیرے نو ماہ کیا 99 سال بھی کچھ نہیں ہیں !!! تمہیں پتا بھی ہے نکاح کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ 😩😵
اچھا چل توں بتا تیری یہ سزا بڑی ہے یا وہ... جو تو نے مجھے دی تھی؟؟؟ وہ زخمی لہجے میں بولی.۔۔
اصل میں تیری بد دُعا سب سے بڑی سزا ہے طوبا !!!
جواباً احمد فراز زخمی ہنسی ہنستے ہوئے بولا۔۔۔ 😌تو پھر میری بد دعا ہے کہ توں مر جائے...
(آواز میں شدت آگئی)
اللہ کرے احمد فراز توں مر جائے... اگلی بار تجھے تڑپ تڑپ کر مرتے ہوئے دیکھوں!!!چہرے پر نقاب ڈال کے طوبا جا چکی تھی...
جبکہ احمد فراز جیل کی سلاخیں پکڑے وہیں کھڑا کا کھڑا رہ گیا۔۔۔××× ××× ××× ××× ×××
کچھ دنوں بعددوسری طرف عدالت میں کھلبلی مچی ہوئی تھی...
کیونکہ کیس کی پیشی کے لیے آیا احمد فراز عدالت سے فرار ہو گیا تھا۔
ESTÁS LEYENDO
یہ حادثاتِ محبّت (Completed) ✔✔✔
Romance7 August 1st Chapter publish 🥰 8 Sept 2020 #Rank 1st in mystery.😘 20 Sept 2020 #Rank 1st in Story.😘 21 Sept 2020 #Rank 1st in Hate story.😘 23 Sept 2020 #Rank 1st in Feelings.😘 24 Sept 2020 #Rank 1st in Romance.😘 27 Sept 2020 #Rank 1st in Polit...