عکس اور مروہ کےساتھ امل کینٹین کی طرف بڑھ رہی تھی جب اچانک رکی
یاررر۔۔۔کتنے بورنگ ہو تم لوگ یہ کیسی کالج لائف ہے جس میں کوئی مزہ ہی نہیں ۔۔
۔۔آج کیسا مزہ کراتی میں تمہیں۔۔یہ کہہLet's see
کر وہ مڑی اور اپنے سے بہت دور کھڑی لڑکیوں کی طرف ہاتھ ہلایا
ان میں سے ایک لڑکی نے اس کی طرف دیکھا تو امل نے انگلی کے اشارے سے اسے اپنی طرف بلایا جب وہ قریب آئی تو امل اس کے کان کے قریب جھکی اور بہت آرام سے بولی
کچھ نہیں انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی۔۔۔۔
ہیں۔۔وہ لڑکی حیرت سے اسے دیکھنے لگی اور کب اسے سمجھ آیا امل عکس اور مروہ قہقہے لگا کر ہنس رہی تھی
بات سنو۔۔۔وہ دیکھو وہ دو لڑکیاں کن میں ایک پٹھان لگ رہی ہے۔۔
لگ نہی رہی ہے۔۔عکس نے کہا۔
چلو اس کے ساتھ کرتے پرینک۔۔۔کہتے ہوۓ امل نے ان دونوں کی طرف ہاتھ ہلایا۔۔۔۔
یہ مزاق ان تینوں نے کوئی پچاس لڑکیوں کے ساتھ کیا۔کوئی ہنستی کوئی غصہ دکھاتی اور کوئی آتی ہی نہ۔۔
یار قسم سے آج تو بہت مزہ آیا۔۔۔مروہ نے اپنی ہنسی کو کنٹرول لرتے ہوۓ کہا۔۔
So credit goes to me..heheh
ہاں ہاں پتا ہے تو پیدائشی جوکر ہے۔۔۔اوپر سے تیری موٹی ناک بھی جوکروں والی ہے۔۔عکس نے ہنستے ہوۓ امل سے کہا
ہاہاہا۔۔اور بستی بھی تو ہوئی نا۔۔مروہ نے کہا۔۔۔
ہی ہی ہی۔۔۔ چھوٹے چھوٹے شہروں میں بڑی بڑی باتیں ہوتی رہتی ہیں اور میں خوش ہوں کہ کسی کام تو آئی میری موٹی ناک۔۔ہی ہی ہی ویسے میری گوری رنگت اورتھوڑی موٹی ناک کی وجہ سے اکثر لوگ مجھے چائینیز کہتے ہیں۔۔
ہاں ویسے یہ تو ہے۔۔مروہ نے کہا۔۔اسی طرح ہنستی مسکراتی وہ کیفے کی طرف بڑھ گئیں۔۔۔
*********
Yaar..seriously...
اچھا تم اپنی اس دوست کو کہو کہ اس نے منع کر دیا۔اور اگر اتنا شوق ہے تو خود آ کر بات کرے۔یہ کہہ کر امل آگے بڑھنے لگی مگر رکی۔۔۔سنو تمہارا نام؟؟
کشف۔۔
نائیس کشف۔۔ویسے یہ تمہاری دوست ہے کون سی۔۔اشارہ مت کرنا اس کی طرف بس ایسے ہی بتاو میں جاوں گی اور تم ابھی مت آنا اس کے پاس
ہیں۔۔۔
ہاں۔۔مجھے بتاو کہاں کھڑی ہے وہ۔۔میں بیک سائیڈ سے جاوں گی۔۔
اس کے بتانے پر امل مسکراتی ہوئی اس طرف بڑھی۔۔واٹر کولر کی اوٹ سے باہر نکلی کشف کو اپنی طرف آتا دیکھ رہی تھی۔۔
اکسکیوز می۔۔جب امل نے اسے پکارا۔۔
وہ بری طرح ڈر کر پلٹی۔اور امل اسے دیکھ کر دنگ رہ گئی۔۔۔اور وہ امل کو بغیر آنکھ جھپکے دیکھ رہی تھی۔
امل اس کو دیکھ کر دنگ رہ گئ۔۔۔وہ گہری رنگت اور چھوٹے قد والی لڑکی اسے خلائی مخلوق لگی تھی جو اپنی شہد رنگ بڑی بڑی آنکھیں کھولے اسے گھورے جا رہی تھی۔۔
اکسکیوز می۔۔امل نے اسے دوبارہ بلایا۔
جی ی ی۔۔۔وہ بری طرح کھبرائی۔
آپ نے کشف سے کیا کہا ہے۔۔
کچھ نہیں ۔۔۔وہ گھبرائی
امل اس کی کھبراہٹ سے محظوظ ہو رہی تھی اور بمشکل اپنی ہندی دبائے ہوۓ تھی۔۔۔اووو ایلین اب بولو بھی
ایلین۔۔۔اس نے اپنی بڑی آنکھیں مزہد بڑی کیں۔۔
لگتی تو ہو۔۔امل نے کندھے اچکاۓ۔او کے کم ٹو دا پوائنٹ۔۔سیدھی بات بتاؤ۔امل نے اس سے کہا۔۔
میں آپ کو اپنی بھابھی بنانا چاہتی ہوں
اس نے کہا
امل نے اپنا قہقہا دبایا۔۔۔تمہارا بھائی بھی تمہاری طرح ایلین ہی ہو گا۔ہی ہی ہی۔۔امل ہنستے ہوۓ سر جٹک کر آگے بڑھنے لگی پھر پلٹی۔۔
سنو۔اپما نام تو بتا دو ایلین۔۔
پاکیزہ۔۔
اوہ۔۔پاکیزہ ان شارٹ
Pk
اپنے بھائی کے لیے ایلین ہی ڈھونڈناکہہ کر وہ آگے بڑھ گئی۔
*********
ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا۔۔۔تم رکو میں جاتی ہوں۔۔اس چڑیل کی تو میں آج اچھی خبر لوں گی۔عزہ نے بریرہ سے کہا۔۔
نہیں اس نے میری طرف اشارہ کیا ہے۔۔۔
چل دونوں چلتے ہیں۔۔۔چل وہ دونوں ایک ساتھ بڑھتی ہوئی امل کی طرف آئیں۔۔
کیا ہے دور رہ کر بات کرو۔۔
امل ابھی اس پٹھانی کے کان کے قریب ہوئی ہی تھی کہ عزہ نے اسے روکا۔۔۔
ایک تو ہم نے آپ کو بلایا نہیں اوپر سے آپ رعب جھاڑ رہی ہیں۔۔امل نے کہا۔
جو بات کرنی ہے میرے سامنے کرو
سامنے کرنے والی بات نہیں ہے تو مت کرو
چلو بیا۔۔۔
اچھا سنو۔۔۔وہ نا میں ۔۔۔۔۔امل نے اپنی ہنسی دبائی کیا وہ۔۔اب کی بار بیا نے کہا۔۔۔
وہ نا میں اپنی انگلی کی طاقت کا اندازہ لگا رہی تھی۔۔ہاہاہاہا۔۔ان دونوں کو سیریس دیکھ کر اس کی ہنسی کو بریک لگا۔۔
اور میری طاقت کا اندازہ ہے تمہیں۔۔میرے ماموں ایم این اے ہیں یہاں کے۔۔۔ہم پر اپنی طاقت کا زور چلاو گی۔۔
ایکسکیوز می۔اٹ واز جسٹ آ فن۔۔اور کالج میں تو مزاق چلتے ہیں اس طرح کے۔۔اینڈ یو آر مائی کلاس میٹس آلسو۔۔
تو۔۔۔کلاس فیلو ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جس کو جب دل کیا کچھ بھی کہہ دیا۔۔
دیکھیں اگر آپ کو برا لگا تو سوری ہم نے یہ مزاق بہت سی لڑکیوں کے ساتھ کیا ہے بٹ کسی نے اس طرح ری ایکٹ نہیں کیا۔
چلو بیا خان۔۔عزہ نے اس کا ہاتھ کھہنچتے ہوۓ کہا۔۔
ان تینوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور ہنس پڑیں
********
YOU ARE READING
من کجا
Mystery / Thrillerیہ کہانی ہے اک لڑکی کی ...۔ کہانی ہے ہر لڑکی کی۔ ۔۔۔محبت میں دوستی کی۔ دوستی میں محبت کی۔۔۔۔ کہانی ہے شہرت کی عروج کی۔۔کہانی ہے ہے یہ زوال کی۔❤️❤️💘💘