من کجا
کالج کی تین روزہ اینول پارٹی قریب تھی، جس میں طالبات کی پرفارمنس کے لیے بھی ایک دن مختص کیا گیا تھا، امل کی شدید خواہش تھی کہ وہ ہاسٹنگ کرے جس کے لیے اس نے اپنی تمام ٹیچرز سے کہا۔اس کی اعلی کآرکردگی اور کانفڈنس کو مد نظر رکھتے ہوۓ تمام ٹیچرز نے اسے سراہا۔اس پروگرام کی میزبانی کرنے کے لیے دو پیئرز بناۓ گئے تھے ایک امل اور بریرہ خان کا تھا،اور دوسرا ان کی سینئر کا۔۔امل بہت اکسائٹڈ تھی اور بھر پور تیاری کر رہی تھی۔یہ جانے بغیر کے یہ دن اس کی زندگی کو نیا موڑدینے جا رہا ہے اور یہ اس کی اور بریرہ خان کی پہلی تلخ ملاقات کو دوستی میں بدلنے والا ہے۔
*****
امل آیئنے کے سامنے کھڑی اپنے بالوں کو سٹریٹ کرتی ساتھ ساتھ پریکٹس بھی کر رہی تھی۔سیاہ جینز پر سفید ٹی شرٹ کے اوپر کالا سٹائلش لانگ کوٹ پہنے اس نے میرون لپسٹک لگائی ، سر یٹ کیے بالووں کو سائڈ مانگ نکال کر ایک طرف ڈھیلی سی پن لگا کر چھوڑ دیا۔ایک نظر آیئنے میں دیکھ کر خود کو سراہا اور ڈریسنگ پر رکھے رنگین کارڈز جو اس نے اور بریرہ خان نے اپنے ڈائلوگز کے بناۓ تھے اٹھاۓ۔چھوٹے بیگ میں کچھ چیزیں رکھیں اور کالج کے لیے نکلی۔
کالج جا کر اس نے اپنا سامان کیبنٹ میں رکھا بیگز میں سے کارڈز نکالے اور کوٹ اتار کر سائڈ پر رکھا کہ اینڈ ٹائم پر پہنوں گی۔اور بریرہ کو دیکھنے کے لیے کلاس سے باہر نکی۔
امل۔۔۔پاکیزہ نے اسے پکارا
امل پلٹی۔۔اس کی پی کے سے ملاقات کافی دن بعد ہوئی تھی۔ہاں۔۔کیسی ہو ایلین پی کے۔۔امل نے اپنے ازلی انداز میں کہا۔
ٹھیک۔۔۔تم کیسی ہو۔بیسٹ آف لک۔۔ہاسٹنگ کے لیے۔۔۔
تھینک یو۔۔ویسے تمہیں کیسے پتا؟؟
ہاہ۔۔جس پر ہماری نظر ٹھہر جاۓ اس کے بارے میں سب پتا ہوتا ہے ہمیں ۔
وہٹ۔۔امل نے حیرت سے کہا۔۔
کچھ نہیں جانِ من آپ کی سمجھ سے اوپر کی ہیں یہ باتیں۔۔
اسکیوز می۔۔۔پی کے ۔۔میرا ٹائم ویسٹ مت کرو مجھے ابھی ریہرسل بھی کرنی ہے۔۔
*****
کاریڈور میں امل کو بریرہ نظر آئی۔۔سیاہ اور سفید کامبینیشن کی پاؤں تک آتی فراک اور کانوں میں سلور جھمکے پہنےوہ بہت دلکش لگ رہی تھی۔۔امل نے دل ہی دل میں اس کو سراہا تھا۔۔
ہاۓ بریرہ ۔۔امل نے اسے آواز دی
ہاۓ۔۔بریرہ مسکرا کر اس کی طرف متوجہ ہوئی۔کیسی تیاری
اچھی ہے تمہاری؟؟
زبردست۔۔چلو ایک دفعہ میم کو سناتے اور چلتے سٹیج پر جلوے دکھانے۔۔بریرہ نے اسے آنکھ مارتے ہوۓ کہا۔۔
امل مسکرا کر اس کے ساتھ چل دی۔۔دل ہی دل میں حیرت بھی ہوئی کہ یہ وہ ہی ہے جس سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔۔
دوسری طرف بریرہ امل کے اس کی سوچ کے برعکس ہونے پر حیران تھی۔۔
**★**
Please welcome your host of the day..The Pretty Amal Ibrahim and The gorgeous Barrera Khan..
سیاہ و سفید لباس میں ملبوس وہ دونوں ہاتھ میں مائک اور کارڈز پکڑے سٹیج پر آئیں تو پورا ہال تالیوں سے گونجا۔۔
امل نے ہاتھ ہلاتے ہوۓ سب کو اشارتآً سلام کیا جبکہ بریرہ نے مائیک سنبھالتے ہوۓ تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا۔۔
Assalam o alakum! A very hearty Welcome to all ov you to come here and make this event beautiful..
ساتھ ہی امل نے کہا۔
I am very greatfull to you all and my respectful principal and the teachers who arranged this event for us..with this we need permission of the principal to formally start the event.
میم نے اشارہ کرتے ہوۓ اجازت دی۔۔تو بریرہ نے سب کو قومی ترانے کے لیے کھڑے ہونے کی درخواست کی۔
پاک سر زمین شاد باد
کشور حسین شاد باد
تو نشان عزم عالی شان
عرض پاکستان
مرکز یقین شاد باد
پاک سر زمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ملک سلطنت
پائیندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
پرچم ستارہ و حلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
جان استقبال
سایہ خداۓ ذولجلال
قومى ترانہ مکمل کرنے کے بعد ویلکم پرفارمنس کے لیے لڑکیوں کو دعوت دے کر امل اور بریرہ بیک سٹیج آ گئیں۔۔پرفارمنس کے ختم ہوتے ہی امل بڑا سا دوپٹا لپیٹے ایک پلو لہراتے ہوۓ گانا گاتی سٹیج پر آئی۔۔
لا۔۔لالالالاہوہوہوہووووو۔۔اسے دیکھ کر پورے ہال میں قہقہے گونجے۔۔ساتھ ہی بریرہ سٹیج پر آئی۔۔۔جسٹ سٹاپ اٹ امل۔۔۔
کیا ہوا؟؟ گانا تو گانے دو۔۔آج پارٹی ہے سب کو مزا آۓ گا۔۔
اوہ امل۔۔۔یہاں باتھروم سنگرز کی ضرورت نہیں۔۔ ہال میں ایک دفعہ پھر ہنسی ابھری۔۔۔آئی نو سم ون جو بہت اچھا گانا گاۓ گی۔۔۔
اچھا تو چلا دیکھ لیتے ہیں تمہاری سنگر کو بھی۔۔امل نے منہ بنایا
So ladies..put your hands together for Tayyaba Hassan...
طیبہ نے واقع ہی بہت اچھا گایا تھا۔ تمام ٹیچرز پر حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں۔۔ڈیڈیکیٹ کرتے ہوۓ اس نے اعلی کارکردگی دکھائی ۔ اسی طرح ہنستے ہنساتے تقریب انجام کو پہنچی جب امل ہاتھ میں مایک تھامے ایک بار پھر نمودار ہوئی۔۔۔
So guys..Last surprise performance..so please give a hearty applause to her...
یہ کہ کر امل بیک سٹیج چلی گئی۔۔ ایک منٹ۔۔۔دو منٹ۔۔۔تین منٹ۔۔ابھی تک کوئی نہیں آیا۔۔
پھر اچانک ایک آ واز گونجی۔۔سٹیج پر ایک قدم اور پھر دوسرا امل نے اپنا چہرہ دوسری طرف رکھے گانا شروع کیا
۔۔اے او اے او اے وو آ۔
۔اآلے آلے آللے او۔۔۔
اے او اے او اے او آ
آلے آلے آلے او
ہے کوئی ہم جیسا۔۔۔گاتے ہوۓ وہ مڑی
ہال میں تالیوں کی گونج اور ہووٹنگ کا شور ابھرا۔۔۔اس نے ایک ہاتھ میں مائیک پکڑے دوسرا ہاتھ ہوا میں بلند کیے امل نے ساتھ ہی سب کو اس کے ساتھ گانے کا اشارہ کیا۔۔بیک گراونڈ میوزک کے ساتھ اس کی آواز سماں بانھ رہی تھی۔
مستی کا ہے سماں
جھومے یہ جہاں ں ں ں
ستاروں کا یہ امتحاں
بریرہ ہاتھ میں مائک لیے سٹیج پر آئی۔۔گائص جوائن اس۔۔۔۔۔
ہال میں ایک شور سا برپا ہوا
جزبہ داستاں
ہمت ہے جواں
اب کہ جیتے کا کون یہاں ۔۔۔۔۔
جوش کتنا ہے
زور کتنا ہے
کون چھاۓ یہاں۔۔۔۔
ہوش اڑانے کو
جان لڑانے کو
سارے آۓ یہاں ں ں ۔۔۔۔
اے او اے او اے او آ۔۔
Girls join us..show some excitement..
امل نے کہ کر دوبارہ شروع کیا
ساتھ ہی بریرہ عزہ کو سٹیج پر لائی۔۔
اب پورا ہال اے اے اے او اے او آ کی آواز سے گونج رہا تھا۔
جو لڑکیاں بہت جزبہ دکھا رہی تھی بریرہ نے انہیں بھی سٹیج پر بلا لیا۔۔
اے او اے او اے او آ۔۔اب سٹیج قریباً بھر گیا تھا۔۔سب لڑکیاں ہوا میں ہاتھ بلند کرتی ہوئی امل کا ساتھ دے رہی تھیں۔۔
اے او اے او اے او آ
آلے آلے آلے او۔
اے او اے او اے او آ۔۔
آ لے آلے او
ہے کوئی ہم جیسا۔۔
اب ہال میں بیٹھی تمام لڑکیاں بھی کھڑی ہو گئ تھیں۔
دھرتی آسماں
ہوں گے مہرباں
بڑھتے جاو اے جواں
ہال میں ہوٹنگ کی زوردار آواز گونجی۔
تم ہی روشنی
تم ہی زندگی
نا کوئی تم سا ہے یہاں۔۔
جوش کتنا ہے
زور کتنا ہے
کون چھا ۓ یہاں ں۔۔۔
ہوش اڑا نے کو
جان لڑ ا نے کو سارے آۓ یہاں ں ں۔۔
اے او اے او اے او آ
آلے آلے آلے او
اے او اے او اے او آ
آلے آلے آلے او
اے او اے او اے او آ
آلے آلے آلے او
ہے کوئی ہم جیسا۔۔۔۔
ہے۔ کوی ہم جیسا۔۔امل رکی۔۔
تالیاں اور سیٹیوں کی گونج اسے سنائی دی۔۔
وہ پورے ہال میں کسی کو ڈھونڈ رہی تھی۔۔جسے معلوم تھا امل کی کسی کانسرٹ کی طرح گانا گانے کی خواہش کے بارے میں۔۔اور امل کی یہ خواہش بہت پرانی تھی جو آج اچانک پوری ہوئی تھی۔بغیر کسی تیاری کے۔۔
امل سب کی داد وصول کرتی بریرہ کے ساتھ بیک سٹیج پر آ گئی۔۔
عکس۔۔۔۔امل نے عکس کو بیک سٹیج پر دیکھا۔۔اور آ گے ہو کر اس کے گلے سے لگ گئی۔۔۔
Aks...I m speechless..I can't explain it in words and it just because of you..thank u Aka..
امل رو دینے کے قریب تھی۔۔
امل ۔۔۔عکس نے اسے دونوں بازووں سے پکڑتے ہوے کہا۔۔میں نے صرف تمہیں سٹیج پر بھیجا تھا۔۔اور کچھ نہیں کیا میں نے۔۔
میں نے اپنی اس فولش سی خواہش کو بہت دور کر دیا تھا اپنے دل و دماغ سے۔۔امل نے کہا
پتا ہے مجھے۔۔۔چلو اب چل کے کچھ کھاتے ہیں بہت بھوک رگ رہی ہے۔۔
ہاں بھوک تو مجھے بھی تھی۔۔لیکن اب اڑ گئی۔۔ہاہاہاہا۔۔امل نے ہنسے ہوۓ کہا۔۔اور وہ دونوں باہر آ گئیں۔
****
امل چلو میم نے بلایا ہے۔۔۔بریرہ نے اسے آواز دی
کیوں۔
پتا نہیں۔۔
وہ دونوں کنفیوز سی سٹاف روم کی طرف بڑھیں۔۔
سٹاف روم میں تمام ٹیبلز کو ملا کر ایک لمبے ٹیبل کی شکل دے کر ان پر ٹیجرز کے لیے کھانا رکھ دیا گیا تھا۔اور ڈائیننگ کی طرح ہیڈ چییر پر پرنسپل تھیں۔
ان دونون نے بیک وقت سب ٹیچرز اور پرنسپل کو دیکھا۔۔اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا۔۔۔
اسلام و علیکم۔۔یس میم آپ نے ہمیں بلوایا۔۔امل نے بات شروع کی۔
جی بچے۔۔میں نے آپ کو بلوایا تھا۔۔۔آپ دونوں کو کس نے پریپریشن کرائی تھی ہاسٹنگ اور لاسٹ پرفارمنس کی
امل کا رنگ بھک سے اڑا۔
یس میم۔۔وہ۔۔۔میم تہمینہ نے ہاسٹنگ کی کرائی تھی۔۔اور ۔۔وہ۔۔امل کو اپنے حلق میں کانٹے اگتے مہسوس ہوۓ۔۔
اینڈ میم سانگ میں نے سڈن پلیں کیا تھا تو ۔۔۔وہ میم کو بتا نہیں سکی۔۔پہلے نہیں گانا تھا۔۔پر۔۔وہ۔۔اچانک۔۔
میم نے حیرانی سے امل کو دیکھا۔۔۔
****
Aslam o alikum ❤️To g sn kasy hm??
Umaid krty hn ap ko episode achi lagye gi....
Vote kryn comment kryn ...
Shukriya 🤎💜❤️
YOU ARE READING
من کجا
Mystère / Thrillerیہ کہانی ہے اک لڑکی کی ...۔ کہانی ہے ہر لڑکی کی۔ ۔۔۔محبت میں دوستی کی۔ دوستی میں محبت کی۔۔۔۔ کہانی ہے شہرت کی عروج کی۔۔کہانی ہے ہے یہ زوال کی۔❤️❤️💘💘