اسلام علیکم !
آپ سب سے معذرت خواہ ہوں اتنی لیٹ ایپیسوڈ کی وجہ سے 🙁۔
میرے پیپرز تھے اس وجہ سے نہیں لکھ پائی ۔
میں نے لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن پھر پڑھائی کی ٹینشن میں لکھا نہیں گیا ۔آپ سب کو پہلے ایپیسوڈز میں کیا ہوا اس کے بارے میں بتا دوں آپ بھول گئے ہوں گے 😂۔
******************
ذوباریہ مارکیٹ میں غازیان سے ٹکرا جاتی ہے
جس سے غازیان کا موبائل ٹوٹ جاتا ہے ۔
زوباریہ مارکیٹ سے موبائل ٹھیک کروا دیتی ہے ۔
زوباریہ کے بابا کا انتقال ابھی کچھ عرصے پہلے ہی ہوا تو ان کے بابا کے دوست لاہور سے تعزیت کرنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔
تو ذوباریہ کو پڑھائی کے سلسلے میں اپنے گھر رکھنے پر رضامند کر لیتے ہیں۔
زوباریہ کا انٹر کا رزلٹ آتا ہے تو وہ آگے پڑھنے کے لیے لاہور چلی جاتی ہے جہاں وہ اپنے بابا کے دوست کے گھر رہتی ہے ۔
غازیان اتفاق سے اسی گھر میں رہتا ہوتا ہے ۔
یونیورسٹی میں جھگڑے کے دوران غازیان زوباریہ کو لڑکوں سے بچاتا ہے جس کا مطلب زوباریہ غلط لے لیتی ہے ۔
اور پھر بعد میں سچ جانے کے بعد زوباریہ کو غازیان سے معزرت کرنی پڑھتی ہے ۔
آلیان کی شادی آ جاتی ہے جہاں شانی زائینہ سے ملتا ہے اور دل ہار بیٹھتا ہے😂۔شادی والے دن غازیان زوباریہ سے اپنی محبت کا اظہار کر دیتا ہے ۔۔۔۔۔
زائینہ کو اک لڑکے کا میسج آتا ہے جو اس کے لیے وبال جان بن جاتا ہے۔
پھر زوباریہ غازیان کی باتیں سن لیتی ہے اور غلط فہمی کا شکار ہو کر گھر چھوڑ دیتی ہے ۔
اس دوران زوباریہ کا سامنا غنڈوں سے ہو جاتا ہے جن کو زوباریہ اچھا سبق سیکھاتی ہے ۔
پھر زوباریہ ان غنڈوں کو پولیس کے حوالے کر کے گھر چلی جاتی ہے ۔
پھر زوباریہ کی غلط فہمی فون رکارڈر کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہے ۔
غازیان کے کہنے پر زوباریہ اپنے گھر چلی جاتی ہے تا کہ اس کی ماما رشتہ لا سکے ۔
ساتھ نتالیہ اور شانی بھی چلی جاتے ہیں۔غازیان اور اس کے گھر والے رشتہ لے کر زوباریہ کے گھر چلے جاتے ہیں۔
نتالیہ اور شانی یہی رک جاتے ہیں ۔
وہ ایک گیم کھیل رہے ہوتے ہیں تو شانی کی باتوں سے زائینہ کو پتا چل جاتا ہے کے یہ وہی لڑکا ہے جسنے میسج کر کے تنگ کیا تھا۔
زائینہ روتے ہوئے کمرے سے باہر آ جاتی ہے
آب آگے۔۔۔۔۔۔۔👇
**************شانی ڈھونڈ رہا تھا زائینہ کو پر وہ کہی نہیں تھی ۔۔۔
شانی لان میں آ گیا تھا ۔۔۔
رات کا اندھیرا ہر طرف پھیلا ہوا تھا ۔۔۔
اندھیرے کے ساتھ رات کی خاموشی بھی اپنے عروج پر تھی ۔۔۔۔
اس سناٹے میں کسی کی ہلکی ہلکی سسکیوں کی آواز آ رہی تھی ۔۔۔۔۔وہ لان کی پچھلی طرف تھی جہاں رات کے وقت کوئی نہیں آتا تھا۔۔۔۔
شانی اس طرف گیا تو زائینہ چہرہ دونوں ہاتھو میں دیے روتی جا رہی تھی ۔۔۔۔۔
آہٹ پر زائینہ نے چہرا اوپر اٹھایا تو شانی سامنے تھا ۔۔۔۔۔
زائینہ ایسے شانی کے آ جانے پر گھبرا گئی تھی ۔۔۔
اس لیے جلد از جلد وہاں سے جانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔۔
زائینہ روکو ۔۔۔۔
زائینہ کو جاتے ہوئے دیکھ کر شانی نے روکنا چاہا ۔۔۔۔
YOU ARE READING
ہمراہی
General Fictionیہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔😀😀😀