غازیان نے گاڑی روڈ پر ڈال دی تهی........
گاڑی میں سب خاموش بیٹهے تهے......
شانی اک طرف بیٹها باہر گاڑیوں کو دیکھ رہا تها.
اور دوسری طرف نتالیہ بهی شیشے سے باہر ہی کہیں کهوئی تهی....
زوباریہ نے دونوں کو یو چپ چاپ بیٹهے دیکها تو مسکرا دی تهی....
کیونکہ ان دونو کو تو کچھ بات کرنی تهی نا اک دوسرے سے پر دیکهو تو دونو ہی خاموش بیٹهے ہیں .
زوباریہ خود ہی سوچتے ہوئے مسکرا رہی تهی......
غازیان نے زوباریہ کو یوں مسکراتے دیکها تو دیکهتا ہی رہ گیا..
وہ سادہ سے لباس میں خود کو مکلمل طور پر ڈهانپے ہوئے تهی.
وہ کتنی خوبصورت ہے نا.......
غازیان سوچ کے رہ گیا تها......زوباریہ جو نظریں جکهائے بیٹهی تهی اچانک اس کا دیہان غازیان پر گیا تو
اس نے غازیان کو خود کی طرف دیکهتے پایا .........زوباریہ نے غازیان کو گهور کر دیکها .......
زوباریہ کے گهورنے سے غازیان نے اک سیکنڈ میں اپنی نظروں کا زاویہ
بدلہ......افففففف یہ ایسے کیوں دیکھ رہے تهے مجهے.
زوباریہ سوچ کے رہ گئی.....جبکہ غازیان تو ایسے انجان بنا گاڑی چلا رہا تها کے آج تک
اس نے کسی لڑکی کو آنکھ اٹها کر نہیں دیکها.
غازیان ایسا دکھ رہا تها جیسے ساری دنیا کی معصومیت
اس پر ختم ہو گئی تهی....غازیان نے زوباریہ کی طرف چور نگاہ سے دیکها تو وہ اسی کی طرف دیکهتے ہوئےسوچ میں گم تهی..
غازیان نے بهی زوباریہ کی طرح گهورا ...
زوباریہ تو سٹپٹا ہی گئی تهی ....
جبکہ غازیان کی ہنسی نہیں رک رہی تهی.....اک زوباریہ جو آنکهیں میچے بیٹهی تهی
اور اک غازیان جس کی ہنسی نہیں رک رہی تهی......اور دو لوگ جو پیچهے ساری بات سے انجان بیٹهے تهے (شانی اور نتالیہ)
اک دوسرے کا منہ دیکھ کر ہی رہ گئے.......
کیونکہ ساری کاروائی آنکهوں سے ہوئی تهی.***************
کب سے موبائل کی گهنٹی بج رہی تهی....
ارے زائینہ بیٹا کہاں چلئ گئی ہو ....
یہ موبائل کب سے بج رہا ہے .....
پتا نہیں کہاں چلی گئی ہے........
آلیہ بیگم نے خود ہی کال اٹهائی ......
ہیلو اسلام و علیکم!!!!!!
مما میں گهر آ رہی ہوں تو آپ تیاری کرر لیجیے گا
....ساتھ نتالیہ لوگ بهی ہیں .
تو آپ دیکھ لیجئے گا زرا.....
زوباریہ ہلکی آواز میں اور جلدئ جلدی بول رہی تهی.......
اوکے بیٹا تم فکرمند نہیں ہو میں سب کر لو گی....
کیاااااااااااااااااااااااااا
آپی کی کال ہے .
وہ آ رہی ہیں......
زائینہ جس نے آدهی ادهوری بات سنی تهی .
بهاگتی ہوئی آلیہ بیگم کے گرد آ کهڑی ہوئی تهی.
میری بات کروائے .....
یہ کہہ کر زائینہ نے بنا اجازت ہی موبائل لے لیا تها.
سچی آ رہی ہیں نا.....؟؟؟؟؟
زائینہ نے اپنے کانو سے اڑتی ہو جو خبر سنی تهی اس کی تصدہق چاہی تهی،
ہا میرا بچہ میں سچی آ رہی ہوں......
زوباریہ پیار سے بولی تهی.....
اتنی دیر بعد وہ اپنی بہن سے ملنے لگی تهی.....
زوباریہ بهی بہت خوش تهی.....
اور زائینہ کی تو خوشی کا ٹهکانا ہی نہیں تها نا......
اوکے جلدی آیئں میں انتظار کر رہی ہوں
یہ کہہ کر زائینہ موبئل رکھ کے کیچن میں گهس گئی.
اور آلیہ بیگم اپنی بیٹی کی خوشی ہی دیکھ کر رہ گئی....
KAMU SEDANG MEMBACA
ہمراہی
Fiksi Umumیہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔😀😀😀