ہمراہی پارٹ 27

240 24 16
                                    

آلیہ بیگم صبح صبح ہی تیاریوں میں لگ گئی تهی .....
10 بج گئے تهے ......
زوباریہ بهی مارکیٹ کے لیے نکل گئی تهی...
زوباریہ نے نیوی بلیو کلر کی فراک پہنی تهی ....
وہ کلر زوباریہ کو پہنا ہوا بہت خوبصورت لگ رہا تها...
زوباریہ نے بڑهی سی چادر میں حسب معمول خود کو مکمل طور پر ڈهانپا ہوا تها......
زوباریہ نے رکشہ لیا اور مارکیٹ کے بلکل سامنے اتری....
آج اتنی دیر بعد پهر وہی آنا زوباریہ کو اس ماحول میں کافی اجنبی اجنبی سا محسوس ہو رہا تها........
زوباریہ مارکیٹ میں داخل ہوئی .........
مگر پتا نہیں کیوں زوباریہ کو لگ رہا تها کوئی اس کا پیچها کر رہا ہے....
زوباریہ نے مڑ کے دیکها تو وہاں کوئی نہیں تها.....
تو ذوباریہ  جلدی سے اپنی مطلوبہ چیزیں خریدنے لگی .......
زوباریہ نے ساری چیزیں لا کر کاونٹر پر رکهی......
ارے باجی آج آپ کتنی دیر بعد آئی ہیں.....
وہاں اس مارکیٹ میں ایک چهوٹو کام کرتا تها جو زوباریہ کو پہچانتا تها ......
ہاں میں اپنی پڑهائی کے لیے لاہور چلی گئی .....
زوباریہ مسکراتے ہوئے بولی ....
او اچها ......
اس لڑکے نے زوباریہ کے سامان کا حساب کیا....
اور زوباریہ کے سارے سامان کو الگ الگ شاپنگ بیگز میں ڈال دیا......

زوباریہ اپنا سامان لے کر  باہر کی جانب چل پڑی ......

زوباریہ کی نظریں زمین پر تهی...
کچھ ماه پہلے کا واقعہ زوباریہ کے دماغ میں گهوم گیا تها....
تبهی زوباریہ کی کسی سے ٹکر ہوئی .......
اک بار پهر اسی جگہ پر  وہی ہوا تها ...
سارا سامان زوباریہ کا نیچے گر گیا تها .....
پر مقابل جس سے زوباریہ کی ٹکر ہوئی تهی.....
اس کا کوئی نقصان نہیں ہوا تها.....
آپ دیکھ کر نہیں چل سکتے ....
زوباریہ نے  مٹهیاں بهینچتے ہوئے  اس لڑکے سے کہا جس کی زوباریہ کی طرف پشت تهی.....

نہیں مجهے نظر نہیں آتا....
********************
چلیں ماما ۔۔۔۔
دیر ہو جائے گی۔۔۔۔
غازیان سے صبر نہیں ہو رہا تھا کے وہ اڑھ کے زوباریہ کے گھر پہنچ جائے ۔۔۔۔۔
بیٹا اتنی جلدی کیا ہے ۔۔۔۔
ذونیہ بیگم جو تیار ہو کر آئیں تھی۔
اپنی چادر درست کرتے ہوئے بولیں ۔۔۔۔
بابا نے کہا ہے کہ انہیں ان کے دوست کے گھر بھی جانا ہے ۔۔۔
تو پھر دیر ہو جائے گی نا۔۔۔۔۔۔
غازیان اپنی ماما کی اطلاع میں اضافہ کرتے ہوئے بولا.........
بیٹا آپکا بہت شکریہ میری اطلاع میں اضافہ کرنے کے لیے.....
مجهے تو پتا ہی نہیں تها.....
زونیہ بیگم  تنظیہ انداز سے بولیں ۔۔۔۔۔۔
اچھا ہو گیا نا آپ کی اطلاع میں اضافہ اب چلیں۔۔۔۔۔
غازیان یہ کہہ کر باہر کی جانب بڑھا جبکہ زونیہ بیگم اپنے بیٹے کی جلدبازی پر مسکرا کے رہ گئی۔
غازیان جا کے گاڑی میں بیٹھا تبھی غازیان کیے موبائل پر میسیج کی آواز آئی۔۔۔۔
غازیان میسیج دیکھ کر مسکرانے لگا اور گاڑی سٹارٹ کر کے اپنی منزل کی طرف چل پڑا ۔۔۔۔

********************
ہاں نہیں دیکھتا ۔۔۔۔۔۔
غازیان پلٹتے ہوئے بولا.........
آپ؟؟؟؟؟؟؟
آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟
زوباریہ کے لہجے میں حیرانگی تهی.....

ہمراہیDonde viven las historias. Descúbrelo ahora