اتنے میں نتالیہ ذوباریہ کو لے کر کمرے میں داخل ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو زائینہ اٹھ گئی تاکہ ذوباریہ اپنی ساسو ماں کے پاس بیٹھ جائے ۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہو ۔۔۔۔
ذونیہ بیگم نظر اتارتے ہوئے بولیں ۔۔۔۔۔کیسی ہے میری بیٹی ۔۔۔۔۔
ذونیہ بیگم زوباریہ کے دونوں ہاتھ پکڑتے ہوئے بولیں ۔۔۔
اللہ کا شکر آنٹی میں ٹھیک آپ کیسی ہیں ۔
ذوباریہ اپنی ماما کی توقع کے مطابق بنا شرمائے بولی ۔۔۔۔۔
زوباریہ کی نظر اپنی مما سے ملی تو وہ سمجھ گئی تھی کے اسے شرمانا تھا۔۔۔۔
پر وہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(خیر ذوباریہ اور شرما جائے😂)پھر سب باتیں کرنے لگے اور ٹیبل پر پڑی لوازمات سے انصاف کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔
*******************
سب مہمان چلے گئے تھے۔۔۔۔۔
ذوباریہ نے عشاء کی نماز ادا کی اور سونے کے لیے بیڈ کی طرف بڑھی ۔۔۔
تبھی موبائل پر میسج آیا ۔۔۔۔
" Miss you❤"
ذوباریہ ہنسنے لگی تھی بجائے شرمانے کے ۔
۔😂😂😂😂😂
اور اس نے بلا ججک اپنی ہنسی کا اظہار بھی کر دیا تھا۔۔۔۔
پتا نہیں کیوں پر اس کو ایسی باتوں پر بہت ہنسی آتی تھی ۔۔۔۔
(غازیان)
ذوباریہ یہ کیا تم ہنس رہی ہو ۔
تمہیں نہیں لگتا تمہیں اسکا جواب کچھ اور کرنا چاہیئے تها 😒.....غازیان ذوباریہ کے میسج کو دیکھ کر اپنی بات کو گھوما پھرا کر بولتے ہوئے بولا ۔
(زوباریہ )
نہیں اسکا جواب کچھ اور ہے 🤔؟؟؟؟؟
زوباریہ اک دم انجان بنتے ہوئے بولی.......(غازیان)
نہیں بلکل نہیں اسکا کوئی اور جواب کیسے ہو سکتا آپکی تو ڈکشنری ہی بہت محدود ہے.
غازیان جل بھن کر بولا.......(زوباریہ )
غازیان دیکهو ابهی بهی تمہارے پاس وقت ہے میں بلکل ان لڑکیوں جیسی نہیں ہوں .....
جو love you یا miss you ایسے الفاظ کا انتخاب کریں اپنے محبت کے اظہار کے لیے ......
مجهے نہیں پتا کے ایسی باتیں کہنے سے ہی محبت کا پتا چلتا ہے ....
جو مجهے میرےدل سے نہیں سمجھ سکتا وہ مجهے باتوں سے بهی نہیں سمجھ سکتا .......
اور محبت کا کبهی بهی باتوں سے پتا نہیں چلتا ......
محبت کا رویے سے لہجے سے پتا چلتا ہے .....
اوراگر اپکا لہجہ آپکا رویہ آپکی باتوں سے میچ نہیں کرتا تو ان الفاظ کا کیا فائدہ جس سے صرف آپکی منافقت ظاہر ہو......
محبت کبهی بهی الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی ....
بلکہ محبت کو تو محسوس کیا جاتا ہے دل سے.....
اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے.......
اور وہ محبت ہی کیا جو روح تک رسائی نا حاصل کرسکے......
میری نظر میں تمہارے یہ الفاظ کوئی معنی نہیں رکهتے ......
مجهے اس محبت سے محبت ہے جو تمہیں مجھ سے ہے ....
اور تمہاری محبت کو میں تمہارے رویے تمہاری آنکهوں سے تمہاری دل کی بےچینی سے محسوس کر چکی ہوں ......
غازیان :
اوہ ہ محبت پر اتنی بڑھی سپیچ مجھے تو لگا تھا آپکو لڑکوں سے پنگے لینے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔۔۔۔۔
پر یہاں تو پورا سین ہی اور ہے۔
غازیان زوباریہ کی سپیچ سن کر حیرت سے بولا......
ذوباریہ :
مسٹر چوہدری غازیان بریار ۔
آپ یہ نا سمجھے کے مجھ میں فیلنگز نہیں ہیں
فیلنگز ہیں ۔
پر ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ لڑکیاں تب تک اپنی فیلنگز شو نہیں کرتی جب تک کسی سچی آتش عشق کی لو ان کے دل تک نا پہنچ جائے۔
اور جب یہ آنچ دل تک پہنچ جاتی ہے تو آپ ہر گز ان کو محبت سے خالی نا پائے گے۔۔۔۔
ESTÁS LEYENDO
ہمراہی
Ficción Generalیہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔😀😀😀