***نورے خان؛
وہ لڑکی، جو شوخ و چنچل سی، اپنی بنائی گئی دنیا میں خوش ہے۔ ہروقت کاجل سی لبریز کالی آنکھیں، ستواں ناک، لمبے کالے اور براون بال، بھرے بھرے گلابی ہونٹ اور ہونٹوں سے زرا نیچے بائیں جانب کالا تل جو اسکی خوبصورتی کو اور نکھارتی ہے۔ جھمکے، مہندی، گجرے ، چوڑیاں اسکی پسندیدہ چیزیں ہیں۔
اسے محبت پر یقین ہے لیکن مرد زات پر بلکل بھی بھروسہ نہیں ہے۔
کیا وہ ہمیشہ کسی پر بھروسہ نہیں کرپائی گی ؟ یا پھر بھروسہ کرکے خود کو بدل دیگی؟!
*****************************************
***روبیل ملک؛
ملک انڈسٹریز کا اکلوتا مالک،اپنے نام کا ایک، ریزور رہنے والا خوبرو نوجوان، چھ فٹ سے نکلتا قد، کھڑی مغرور ناک، کسرتی جسم، کالے بال، گرے سرد آنکھیں اور اس پر سجی لمبی پلکوں کی دھار، صاف شفاف رنگت ،عنابی ہونٹ جو ایک بار دیکھتا تو دیکھتا ہی رہ جاتا۔جسے محبت پر یقین ہی نہیں ہے، بقول اس کے یہ انسان سے اسکا سب کچھ چھین لیتی ہے۔ کبھی خوش نہیں رہنے دیتی اور پہلی نظر کے پیار پر تو بلکل بھی نہیں۔
لیکن کیا سچ میں اسے بھروسہ نہیں محبت پر؟ اور اگر محبت ہوجائے تو کتنی شدت سے ہوگا!؟ آیا وہ اسے چھوڑ دیگا یا پھر اپنا لے گا؟؟
****************************************** اب آتے ہیں ناول کے باقی کے کرداروں کی جانب؛عامر خان؛
نورے کا بڑا بھائی اور کام کھ سلسلے میں دوسرے شہر ہوتا ہے۔
عمیر خان؛
یہ بھی نورے کے بھائی ہیں اور فلحال پڑھائی کررہے ہیں
زرناب؛
نورے جان کی پھوپھی زاد ہے اور اسکے بڑے بھائی کی منکوحہ بھی ہے۔
روحیلہ
شاندانہ
ثناء
یہ ساری سہیلیاں ہیں نورے خان کی۔*****************************************
شہریار محمد؛روبیل ملک کا اکلوتا دوست جو کہ ہر وقت اسکے ساتھ ہوتا ہے اور دونوں میں بھائیوں سے بڑھ کر محبت ہے۔
بہرام ملک؛
روبیل ملک کے چچا اور اسکا واحد خونی رشتہ۔باقی کی معلومات کے لئیے ناول کا انتظار کیجیئے!!!
شکریہ!!!!
YOU ARE READING
Junoon Ka HumSafar By Aleena Farid (Completed)✔✔
Romanceایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے محبت جیسے لفظ سے نفرت ہے لیکن اس نے جب محبت کی تو جنون کی حد تک۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو مرد زات پر یقین نہیں رکھتی، اپنی دنیا میں مگن اور اسی چھوٹی سی دنیا میں خوش رہنے والی۔ کیا واقعی وہ کبھی کسی مرد زات پر بھروسہ نہیں...