قسط21:محبت میں کیسی اونچ، کیسی نیچ(پارٹ ون)

192 19 19
                                    
محبت میں کیسی اونچ، کیسی نیچ
محبت میں کیا کھونا، کیا پانا

یہ تو دلوں میں سدا رہنے، عشق کی چنگاری بھڑکانے اور مکمل کر دینے کا نام ہے *محبت*

(از خود)

تھوڑی دیر بعد اسے لاکر سٹیج پر بیٹھایا گیا۔ نورے تو کافی نروس ہورہی تھی۔بار بار اس کی ہتھیلیاں بھیگ جاتی جبکہ پاس بیٹھا روبیل اس کی حالت سوچ سوچ کر مسکرا رہا تھا۔ سارے لوگ باری باری انھیں مبارک باد دینے آئے۔ دانی اور سنی بھی آئے ان سے ملنے لیکن آج کے دن روحی نہیں آئی۔ نورے بار بار ان سے پوچھتی تو وہ دونوں ٹال جاتی لیکن اسے بار بار اسکا بھی خیال آ رہا تھا۔

فوٹوگرافرز نے انھیں پوز دینے کے لیئے کہا تو نورے کے پیروں نے اٹھنے اور چلنے سے انکار کر دیا جس پر روبیل کو اپنا ہاتھ دیکر اسے کھڑا کرنا پڑا۔ اس لمحے دونوں کی نظریں ملیں اور یہ منظر کیمرے میں قید ہوگیا۔

دوسرے پوز میں روبیل نے اسے تھوڑا سا جھٹکا دیا خود کی طرف جس کی وجہ سے نورے کے دونوں ہاتھ اس کے سینے پر آگئے اور اس نے اپنے ہاتھ اس کے ویسٹ پر رکھے۔ اسی طرح ایک اور منظر کو بھی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

Ops! Esta imagem não segue nossas diretrizes de conteúdo. Para continuar a publicação, tente removê-la ou carregar outra.

ایک اور پوز میں روبیل سے کچھ کہا گیا تو اس نے معنی خیزی سے نورے کی طرف دیکھا۔ روبیل نے قدم نورے کی طرف بڑھائے اور اس کا سر اپنے سینے پر رکھا۔ روبیل کی دل کی دھڑکنوں کو سنتے ہوئے اس نے آنکھیں موند لیں اور ایک خوبصورت سی مسکراہٹ نے اسکے ہونٹوں کا احاطہ کیا اور روبیل نے اس کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں پکڑ لیا اور اس طرح یہ پوز بھی سیو کیا گیا۔

ایک اور پوز میں روبیل سے کچھ کہا گیا تو اس نے معنی خیزی سے نورے کی طرف دیکھا۔ روبیل نے قدم نورے کی طرف بڑھائے اور اس کا سر اپنے سینے پر رکھا۔ روبیل کی دل کی دھڑکنوں کو سنتے ہوئے اس نے آنکھیں موند لیں اور ایک خوبصورت سی مسکراہٹ نے اسکے ہونٹوں کا اح...

Ops! Esta imagem não segue nossas diretrizes de conteúdo. Para continuar a publicação, tente removê-la ou carregar outra.
Junoon Ka HumSafar By Aleena Farid (Completed)✔✔Onde histórias criam vida. Descubra agora